جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:57
🇬🇧 English

ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکے

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکے

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے ایک دشمن لڑاکا طیارے کو روک کر قشم کے علاقے سے واپس جانے پر مجبور کر دیا۔
  • پاسداران انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تین ٹینکرز میں آگ بھڑک اُٹھی۔
  • برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز میں عمان کے قریب ایک بحری جہاز آگ کی لپیٹ میں۔
  • دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو اسے درد ناک جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): تہران: ایران کے جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکے سنے گئے ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے ایک دشمن لڑاکا طیارے کو روک کر قشم کے علاقے سے واپس جانے پر مجبور کر دیا۔

پاسداران انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تین ٹینکرز میں آگ بھڑک اُٹھی۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز میں عمان کے قریب ایک بحری جہاز آگ کی لپیٹ میں ہے۔

دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو اسے درد ناک جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ابراہم عزیزی کا کہنا تھا کہ امریکی حملے کی صورت میں تمام دستیاب فوجی صلاحیتیں استعمال کریں گے، ایران قومی مفادات اور فوجی حکمت عملی کے تحت جواب دے گا، این پی ٹی سے متعلق فیصلہ بھی ایران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھ کر کرے گا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں