ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
امریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا نے چینی خفیہ خلائی جہاز کی پہلی واضح ترین تصویر جاری کر دیآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ: پاسداران انقلابنورا فتحی 200 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں طلبہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان کو پہلے میچ میں یو اے ای کے ہاتھوں شکستایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپٹرمپ اور اتحادیوں کے عبدل السید پر مسلم مخالف حملے تیز، امریکی سیاست میں مذہبی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئیامریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردیسکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقمسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینج
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:39
🇬🇧 English

ایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا، ٹرمپ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ کوئی روایتی جنگ نہیں اور یہ ساتویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے، تاہم امریکا کے پاس ابھی کافی وقت۔
  • ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ایرانی مذاکرات کرنا اور گفتگو کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
  • امریکی صدر کے مطابق امریکا ایران کے مقابلے میں جنگ پر نسبتاً کم رقم خرچ کر رہا ہے، جب کہ وینزویلا سے حاصل ہونے والی آمدن کے ذریعے جنگ پر خرچ کی گئی رقم سے 10 گنا زیادہ وصولی ہو چکی۔
  • امریکا میں مڈٹرم انتخابات قریب آنے کے ساتھ ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن امیدواروں کی کامیابی کے لیے انتخابی مہم تیز کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو بڑے مسائل کا سامنا ہے اور وہ اپنے فوجیوں اور پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ کوئی روایتی جنگ نہیں اور یہ ساتویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے، تاہم امریکا کے پاس ابھی کافی وقت ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ایرانی مذاکرات کرنا اور گفتگو کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

امریکی صدر کے مطابق امریکا ایران کے مقابلے میں جنگ پر نسبتاً کم رقم خرچ کر رہا ہے، جب کہ وینزویلا سے حاصل ہونے والی آمدن کے ذریعے جنگ پر خرچ کی گئی رقم سے 10 گنا زیادہ وصولی ہو چکی ہے۔

امریکا میں مڈٹرم انتخابات قریب آنے کے ساتھ ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن امیدواروں کی کامیابی کے لیے انتخابی مہم تیز کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں صدر ٹرمپ ریپبلکنز کی اکثریتی ریاستوں کے مسلسل دورے کر رہے ہیں اور امیدواروں کی حمایت میں انتخابی جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

فلوریڈا میں رواں ہفتے صدر ٹرمپ کا یہ دوسرا انتخابی جلسہ ہوگا، جب کہ انھوں نے کینساس اور آئیووا میں بھی دوبارہ انتخابی جلسے منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب کیلیفورنیا میں ووٹر فہرستوں کی جانچ پڑتال کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کو عدالتی دھچکا لگا ہے۔ عدالت نے ہزاروں مشتبہ غیر شہری ووٹرز کے بیلٹ الگ رکھنے سے متعلق انتظامیہ کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔

عدالت نے ووٹرز کی شہریت سے متعلق متنازع ڈیٹا میچنگ پروگرام پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کیلیفورنیا میں ہزاروں افراد کے ووٹوں کی جانچ پڑتال کا مطالبہ کیا تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں