امریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گلف نیوز کے مطابق ٹام بیرک نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے کے اتحادی ممالک نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ کھولنے میں مدد فراہم کی۔
- انہوں نے دونوں فریقوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کچھ وقت کے لیے جنگ بندی یا کارروائیوں میں وقفہ کرنا چاہیے تاکہ ماحول کو پرسکون کیا جاسکے اور کشیدگی کی شدت کم۔
- بیرک نے امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی مفاہمت کے امکانات کو قریب قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں فریق اس حوالے سے کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے بہت قریب ہیں۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): امریکی نمائندے ٹام بیرک نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کسی ابتدائی سفارتی مفاہمت کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے اس پیش رفت میں قطر اور پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں مزید اضافے سے پہلے عارضی طور پر فوجی کارروائیاں روک دیں۔
گلف نیوز کے مطابق ٹام بیرک نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے کے اتحادی ممالک نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ کھولنے میں مدد فراہم کی ہے۔
انہوں نے دونوں فریقوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کچھ وقت کے لیے جنگ بندی یا کارروائیوں میں وقفہ کرنا چاہیے تاکہ ماحول کو پرسکون کیا جاسکے اور کشیدگی کی شدت کم ہو۔
بیرک نے امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی مفاہمت کے امکانات کو قریب قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں فریق اس حوالے سے کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے بہت قریب ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











