بین الاقوامیOct 31, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںامریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئے

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
امریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئے. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی کوششوں کے سلسلے میں قطر کے ثالث جمعے کو دوبارہ ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔. قطری ثالثی کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے سفارتی رابطوں کو آگے بڑھانا ہے۔. خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مذاکرات سے باخبر ایک عہدیدار نے بتایا کہ قطری ثالث تہران میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی کوششوں کے س. امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی کوششوں کے سلسلے میں قطر کے ثالث جمعے کو دوبارہ ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ قطری ثالثی کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے سفارتی رابطوں کو آگے بڑھانا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مذاکرات سے باخبر ایک عہدیدار نے بتایا کہ قطری ثالث تہران میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی کوششوں کے سلسلے میں بات چیت کریں گے۔ عہدیدار کے مطابق ثالثی کے یہ مذاکرات امریکا کے ساتھ رابطے اور ہم آہنگی کے تحت آگے بڑھائے جارہے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ قطر دونوں فریقوں کے درمیان سفارتی رابطے برقرار رکھنے کی کوشش کررہا ہے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express World Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express World) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











