پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
محمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیالاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیالاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیالاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیالاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑ
پاکستان3 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:59
🇬🇧 English

افغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہ

افغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایسے تارکین وطن کو پاکستان کے راستے واپس بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جنہیں امریکہ میں حراست میں لیا گیا۔
  • ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام پر انسانی حقوق اور تارکین وطن کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں (این جی اوز) نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
  • ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے افغان تارکین وطن کی ملک بدری کے لیے ابتدائی پروازیں لوزیانا سے پاکستان روانہ کیے جانے کا امکان۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): واشنگٹن : امریکی انتظامیہ نے جرائم پیشہ افغان تارکین وطن کو پاکستان کے راستے ان کے ملک واپس بھیجنے کا منصوبہ بنایا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایسے تارکین وطن کو پاکستان کے راستے واپس بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جنہیں امریکہ میں حراست میں لیا گیا۔

ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام پر انسانی حقوق اور تارکین وطن کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں (این جی اوز) نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ کیونکہ ان میں سے بعض افراد کو طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائی کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے افغان تارکین وطن کی ملک بدری کے لیے ابتدائی پروازیں لوزیانا سے پاکستان روانہ کیے جانے کا امکان ہے، جہاں پہنچنے کے بعد انہیں افغانستان منتقل کیا جائے گا، یہ کارروائی آج بروز پیر سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا۔

اس حوالے سے امریکی حکام نے افغان شہریوں کی ملک بدری سے متعلق معلومات عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں ظاہر کی ہیں۔ ورجینیا کی ایک وفاقی عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویز کے مطابق امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی کہ ایک افغان شہری کو لوزیانا کے شہر الیگزینڈریا سے پاکستان جانے والی خصوصی پرواز میں سوار کرنے کا منصوبہ تھا، جہاں سے اسے مزید افغانستان منتقل کیا جانا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ پہلے بھی ہزاروں تارکین وطن کو ان کے آبائی ممالک کے بجائے تیسرے ممالک منتقل کرچکی ہے۔ افغان شہریوں کے معاملے میں یہ اقدام اس لیے بھی حساس قرار دیا جارہا ہے کہ امریکا اور طالبان حکومت کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات موجود نہیں ہیں۔

افغان باشندوں کی کراچی آمد، سندھ حکومت نے سخت فیصلہ کرلیا

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔