ہفتہ، 21 نومبر 2026ء11 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتگوجرانوالہ: ماں بیٹی کے قتل میں پڑوسی ملوث نکلےلاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحقبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتگوجرانوالہ: ماں بیٹی کے قتل میں پڑوسی ملوث نکلےلاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحقبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتگوجرانوالہ: ماں بیٹی کے قتل میں پڑوسی ملوث نکلےلاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحقبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتگوجرانوالہ: ماں بیٹی کے قتل میں پڑوسی ملوث نکلےلاہور: مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحقبابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیںپنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہ
کھیل3 گھنٹے پہلے•21 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:11
🇬🇧 English

اسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمی

اسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزم شیر علی متعدد سنگین جرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ایک عرصے سے اشتہاری تھا۔
  • فائرنگ کے اس تبادلے کے دوران پولیس اہلکار تو حلمت عملی کے باعث محفوظ رہے، تاہم زیر حراست ملزم شیر علی اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر شدید زخمی ہو گیا۔
  • ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر کڑی نگرانی میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد میں تھانہ کوہسار پولیس کی حراست میں موجود ایک خطرناک اشتہاری ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس کی خصوصی ٹیم ملزم کو مالِ مسروقہ اور غیر قانونی اسلحہ کی برآمدگی کے لیے ایک مقررہ مقام پر لے جا رہی تھی جہاں ملزم کے دیگر ساتھی موجود تھے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزم شیر علی متعدد سنگین جرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ایک عرصے سے اشتہاری تھا۔ کوہسار پولیس کی ٹیم جب ملزم کی نشان دہی پر موقع پر پہنچی تو وہاں پہلے سے موجود مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر اچانک اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

فائرنگ کے اس تبادلے کے دوران پولیس اہلکار تو حلمت عملی کے باعث محفوظ رہے، تاہم زیر حراست ملزم شیر علی اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور اندھیرے اور رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر کڑی نگرانی میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ پولیس حکام نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: روزنامہ جنگ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
22 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

تھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

21 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات

چلتی گاڑی کا ٹائر اچانک پھٹ جائے تو آپ سب سے پہلے کیا کریں گے؟

21 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں۔ فوری پولیس مدد کے لیے 15ڈائل کریں, جبکہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطے کے لیے 15 ڈائل کریں، پھر 2 دبائیں۔ آپ کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

21 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں

بابا گورو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سکھ یاتریوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے جامع اور فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں۔ گوردواروں، رہائش گاہوں اور اہم...

21 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہداف

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہداف، ڈیجیٹل رپورٹنگ، جیو ٹیگڈ فیلڈ انسپکشنز اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ...

21 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری، پولیس لائنز میں منعقدہ اردل روم میں محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب 36 ملازمین میں سے 03 سروس ضبطی، 17 سنشور اور...

اسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمی | اپنا پسرور