اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپی
پاکستان7 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:41
🇬🇧 English

اسلام آباد کا انتظامی مستقبل

اسلام آباد کا انتظامی مستقبل

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • 2015 میں مسلم لیگ (ن) کی وفاق اور اس کے ماتحت ملک کے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت تھی مگر مسلم لیگ (ن)۔
  • جنرل ضیا الحق نے 1979 کے بلدیاتی قانون کے تحت ملک میں تین بار اور جنرل پرویز مشرف نے 2001 کے بااختیار ضلعی نظام کے تحت دو بار بلدیاتی انتخابات کرائے تھے اور سیاسی حکومتوں میں صرف ایک بار بلدیاتی الیکشن ہوا تھا۔
  • 2018 میں پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار میں آ کر سب سے پہلے پنجاب اور اسلام آباد کے بلدیاتی ادارے توڑ دیے تھے جو مسلم لیگی میئروں اور چیئرمینوں کے تھے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ماضی کی چار حکومتوں کے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں رضامندی نہ ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے گیارہ سال بعد بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت رواں سال 20 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات منعقد ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ جنرل پرویز مشرف کے ضلعی حکومتوں کے نظام میں بھی ملک میں دو بار مقامی حکومتوں کے انتخابات ہوئے تھے مگر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو محروم رکھا گیا تھا جہاں کوئی سٹی یا ضلعی حکومت نہیں بن سکی تھی۔

2015 میں مسلم لیگ (ن) کی وفاق اور اس کے ماتحت ملک کے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت تھی مگر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی 1988سے 1999تک گیارہ سالوں میں دو دو بار چار حکومتیں رہیں مگر ملک میں بلدیاتی انتخابات ان حکومتی پارٹیوں نے نہیں کرائے اور ملک میں جنرل ضیا الحق حکومت میں تیسری بار بلدیاتی انتخابات 1987 میں ہوئے تھے۔

2015 میں مسلم لیگ کی حکومت میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے آرڈر پر پہلی بار جماعتی بلدیاتی انتخابات کرائے گئے تھے جن میں پنجاب اور اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بھاری تعداد میں کامیاب ہوئے تھے اور اسلام آباد میں پہلی بار مسلم لیگ (ن) کا میئر منتخب ہوا تھا جبکہ لاہور ملک کا واحد شہر تھا جہاں کے (ن) لیگی میئر کو سرکاری طور پر لارڈ میئر کہا جاتا تھا۔ جنرل ضیا الحق نے 1979 کے بلدیاتی قانون کے تحت ملک میں تین بار اور جنرل پرویز مشرف نے 2001 کے بااختیار ضلعی نظام کے تحت دو بار بلدیاتی انتخابات کرائے تھے اور سیاسی حکومتوں میں صرف ایک بار بلدیاتی الیکشن ہوا تھا۔

2018 میں پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار میں آ کر سب سے پہلے پنجاب اور اسلام آباد کے بلدیاتی ادارے توڑ دیے تھے جو مسلم لیگی میئروں اور چیئرمینوں کے تھے اور سیاسی طور پی ٹی آئی حکومت نے ان سب کی جگہ سرکاری ایڈمنسٹریٹر مقرر کیے تھے جن کی برطرفی پنجاب اور اسلام آباد کی ہائی کورٹوں میں چیلنج ہوئی تھی اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے میئر اسلام آباد کو بحال کر دیا تھا جنھیں کچھ دنوں بعد تحریک انصاف حکومت نے دوبارہ برطرف کر دیا تھا۔

پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار میں آ کر پہلے پنجاب اور اسلام آباد کے بلدیاتی سربراہوں کے اختیارات محدود کر دیے تھے جہاں پی ٹی آئی کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں تھیں۔ سندھ، کے پی اور بلوچستان کے بلدیاتی اداروں نے اپنی مدت مکمل کی تھی جہاں پی ٹی آئی کی کے پی میں صوبائی حکومت تھی مگر کے پی کے بلدیاتی ادارے پی ٹی آئی کے پاس اکثریت میں تھے اور پی ٹی آئی حکومت نے بلدیاتی مدت پوری ہونے پر کے پی میں دو مرحلوں میں بلدیاتی انتخابات کرائے جس کے پہلے مرحلے میں جے یو آئی نے حکومتی امیدواروں کو ہرایا تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ