PasrurNov 16, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ ریونیو ریکارڈ اور زمینی حقائق کا جائزہ لیا گیا تاکہ معاملے کو قانون اور میرٹ کے مطابق حل کیا جا سکے۔ عوامی مسائل کا حل اور شفاف انصاف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











