بدھ، 25 نومبر 2026ء15 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، پرویز الٰہیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایتآن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے!خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، پرویز الٰہیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایتآن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے!خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، پرویز الٰہیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایتآن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے!خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، پرویز الٰہیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایتآن لائن ہراسانی بھی تشدد ہے!
پاکستان10 گھنٹے پہلے•25 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:07
🇬🇧 English

آئی جی اسلام آباد کا ڈولفن فورس میں بھرتیوں کے حوالےسے نوجوانوں کو اہم پیغام

آئی جی اسلام آباد کا ڈولفن فورس میں بھرتیوں کے حوالےسے نوجوانوں کو اہم پیغام
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے ڈولفن فورس میں بھرتیوں کے حوالے سے نوجوانوں کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا۔
  • انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے ڈولفن فورس کی بھرتیوں میں عمر کی بالائی حد میں قانونی ضوابط کے مطابق رعایت دی گئی ہے اور عمر کی حد اب 30 سال۔
  • آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ فزیکل ٹیسٹ سے استثنیٰ عمر کی اہلیت اور میڈیکل فٹنس سے مشروط ہوگا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد نے ڈولفن پولیس میں جلد بھرتیوں کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوجوانوں کے لیے اہم پیغام دے دیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے ڈولفن فورس میں بھرتیوں کے حوالے سے نوجوانوں کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس میں ڈالفن فورس کی بھرتیوں کا مرحلہ جلد شروع ہوگا اور بالائی عمر میں رعایت دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے ڈولفن فورس کی بھرتیوں میں عمر کی بالائی حد میں قانونی ضوابط کے مطابق رعایت دی گئی ہے اور عمر کی حد اب 30 سال ہے، پچھلے 6 ماہ میں جن امیدواروں کا فزیکل ٹیسٹ کلیئر ہے انہیں دوبارہ فزیکل ٹیسٹ دینے کی ضرورت نہیں۔

آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ فزیکل ٹیسٹ سے استثنیٰ عمر کی اہلیت اور میڈیکل فٹنس سے مشروط ہوگا، ڈولفن فورس میں بھرتیوں کا عمل ملک بھر سے مکمل کیا جائے گا اور ملک کے تمام حصوں سے نوجوان اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے اہل ہوں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ۔

25 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !

کھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !

25 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

25 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

25 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

25 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’حادثات سے محفوظ پنجاب‘‘ ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت۔

آئی جی اسلام آباد کا ڈولفن فورس میں بھرتیوں کے حوالےسے نوجوانوں کو اہم پیغام | اپنا پسرور