زمرہ: Cancer
کینسر (16) ۔ ایکسرے
“ہم نے ایکسرے کی صورت میں کینسر کا علاج تلاش کر لیا ہے” لاس اینجلس ٹائمز ۔ چھ اپریل 1902 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکتوبر 1895 میں جرمنی میں ولہلم رونٹگن الیکٹرون ٹیوب کے ساتھ کام کر رہے تھ...
کینسر (15) ۔ ریڈیکل سرجری
“نئے ڈاکٹر کی حیثیت سے میں عہد کرتا ہوں کہ میں انسانیت کی خدمت کی پوری کوشش کروں گا۔ بیماروں کی دیکھ بھال کروں گا۔ ان کو تکلیف اور مصیبت سے نجات دلاوں گا”۔ ۔بقراط کا حلف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
کینسر (14) ۔ ہالسٹیڈ کا نشتر
ولیم ہالسٹیڈ نے جب سرجری شروع کی تو یہ ایک الگ ہی فیلڈ تھا۔ سینگی یا پچھنا لگوانا، رگ زنی، فصد، جونک لگوانا ۔۔۔ لندن میں یہ کام کرنے والوں کی تنظیم “کمپنی آف باربر سرجن” تھی۔ حجام...
کینسر (13) ۔ سرجری
سکاٹ لینڈ کے سرجن جوزف لسٹر نے 1865 میں ایک غیرروایتی خیال پیش کیا۔ لسٹر نے ایک پرانا مشاہدہ اپنے اصول کے لئے استعمال کیا۔ ایسے زخم جو کھلے رہ جاتے ہیں، ان میں جلد گینگرین شروع ہو ...
کینسر (12) ۔ انیستھیزیا
میتھیو بیلی نے ٹیومر کو جدید سرجری سے نکالنے کی انٹلکچویل بنیاد رکھی۔ اگر طبِ یونانی کا سیاہ سیال موجود نہیں تھا تو اس کا مطلب یہ تھا کہ جالینوس کا یہ کہنا کہ سرجری سے ٹیومر کو ہٹا...
کینسر (11) ۔ جسم کا نقشہ
پیرس کی یونیورسٹی میں انیس سالہ ویسالئیس نے 1533 میں داخلہ لیا۔ وہ سرجن بننے کے خواہشمند تھے۔ اس وقت کی میڈیکل تعلیم میں طبِ یونانی کے خیالات مقبول تھے۔ ان کو مایوسی اس وقت ہوئی جب...
کینسر (10) ۔ قدیم علاج
بقراط نے سب سے پہلے 400 قبلِ مسیح میں کینسر کے لئے میڈیکل لٹریچر میں کارسینوس کا لفظ استعمال کیا۔ یہ لاطینی زبان میں کیکڑے کے لئے لفظ تھا۔ اس کا ٹیومر، جس میں پھولی ہوئی خون کی رگی...
کینسر (9) ۔ کل سے آج تک
کوہِ اینڈیز کے سائے میں پیرو سے چلی تک چھ سو میل کا علاقہ پھیلا ہے جس میں عرصہ دراز میں بارش نہیں ہوئی۔ اٹاکاما صحرا کی گرم اور جھلسا دینے والی ہوا میں یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ یہاں...
کینسر (8) ۔ قدیم کینسر
ایڈون سمتھ کو قدیم مصر کی چیزیں اکٹھی کرنے کا شوق تھا۔ 1862 میں انہوں نے مصر کے شہر الاقصر میں ایک نوادرات بیچنے والے سے پندرہ فٹ لمبا پیپرس خریدا جس پر قدیم مصری زبان میں لکھا گیا...
کینسر(7) ۔ فاربر کا چیلنج
رابرٹ سینڈلر کی عمر دو سال تھی۔ 16 اگست 1947 کو اس کو بخار ہوا۔ کبھی ہلکا، کبھی تیز، تھکن اور غنودگی۔ دس روز بعد حالت بگڑنے لگی۔ اسے بچوں کے ہسپتال لایا گیا۔ اس کی تلی بڑھ چکی تھی۔...
کینسر (6) ۔ اینٹی وٹامن
ممبئی برطانوی سلطنت کا حصہ تھا۔ یہاں پر کپڑے کی ملوں میں مزدوروں کے لئے حالات ابتر تھے۔ یہ شدید غربت میں اور بغیر میڈیکل کی سہولت کے رہتے تھے اور غذا کی کمی کا شکار تھے۔ جب برطانیہ...
کینسر (5) ۔ عظیم تاریکی
طب میں ہونے والی بے تحاشا ترقی کے باوجود کینسر کے معاملے میں خاص پیشرفت نہیں ہو پا رہی تھی۔ اگر کوئی ٹیومر مقامی ہے (کسی ایک عضو پر جسے سرجن نکال سکتا ہے) تو علاج کا امکان تھا۔ یہ ...