بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتCancer

زمرہ: Cancer

کل خبریں: 100
16 نومبر 2021•Unknown

کینسر (29) ۔ ملٹی ڈرگ تھراپی

کینسر کی ادویات دریافت کرنے کے تین ذرائع تھے۔ ایک سائنسدانوں کے لگائے گئے اندازے، جیسا کہ فاربر نے اندازہ لگایا تھا کہ اینٹی فولییٹ لیوکیمیا کے خلیوں کے بڑھنے کو بلاک کر سکتا ہے او...

16 نومبر 2021•Unknown

کینسر (28) ۔ مرض کی شخصیت؟

تھامس ہوجکن پیرس کے میوزیم میں “مّردوں کے انسپکٹر” تھے۔ ان کا کام مر جانے والوں کے سیمپل اکٹھے کرنا تھا۔ کچھ برسوں میں انہوں نے سینکڑوں مردوں سے ٹشو لے کر فارملین کے مرتبانوں میں ڈ...

16 نومبر 2021•Unknown

کینسر (27) ۔ دو مریض

بین اورمان چوبیس سالہ ایتھلیٹ تھے جب فروری 2004 کی صبح انہیں اپنی گردن میں کشمش کے سائز کی گلٹی محسوس ہوئی۔ ان کا خیال تھا کہ یہ غائب ہو جائے گی لیکن یہ بڑھتی گئی تو وہ ہسپتال گئے۔...

16 نومبر 2021•Unknown

کینسر (26) ۔ دغا

چار طاقتور زہریلی ادویات کا کمبینیشن ویمپ تھا۔ اس کو 1961 میں زیادہ علیل بچوں پر لگایا گیا۔ پہلے ہفتے کے آخر میں بچوں کی حالت بگڑ چکی تھی۔ چار ادویات نے ان کے جسم میں تباہی مچا دی...

14 نومبر 2021•Unknown

کینسر (25) ۔ چار زہر

مڈغاسکر کے ایک پودے سے حاصل ہونے والا زہریلا کیمیکل ونکرسٹین تھا۔ یہ ایک پستہ قد بیل تھی جس میں جامنی پھول اگتے تھے۔ یہ کیمیکل 1958 میں دریافت ہوا۔ اس پر ذیابیطس کے لئے تحقیق کی جا...

12 نومبر 2021•Unknown

کینسر (24) ۔ ٹرائل

جب بیسویں صدی کی وسط میں نئی اینٹی بائیوٹکس آنا شروع ہوئیں تو ایک اہم سوال اٹھ کھڑا ہوا۔ کیسے پتا لگے کہ نئی دوا کام کرتی ہے؟ جب سٹریپٹومائیسین دریافت ہوئی تو اس نے امید جگا دی کہ...

12 نومبر 2021•Unknown

کینسر (23) ۔ جادوگر یا متجسس

دوسری جنگِ عظیم کے وقت 1941 میں امریکہ میں آفس آف سائنٹفک ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے نام سے ادارہ قائم کیا گیا تھا جس نے ملٹری ٹیکنالوجی کی ایجادات مٰں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ایجنسی س...

10 نومبر 2021•Unknown

کینسر (22) ۔ تنظیم

بیسویں صدی کے وسط میں کینسر کے خلاف ہتھیاروں میں سرجن کا نشتر، ریڈیولوجی کی شعاعیں اور کیمیکل ادویات پر کام کیا جا رہا تھا۔ میڈیکل انقلاب کے اس دور میں کینسر کے خلاف پیشرفت سست تھی...

10 نومبر 2021•Unknown

کینسر (21) ۔ زہریلی فضا

دو دسمبر 1943 کو اٹلی میں باری کے قریب امریکی بحری جہازوں پر جرمن طیاروں نے بمباری کی۔ جہازوں کو آگ لگ گئی۔ ان میں سے ایک جہاز، جان ہاروے، میں ستر ٹن مسٹرڈ گیس موجود تھی۔ ہاروے کے...

9 نومبر 2021•Unknown

کینسر (20) ۔ جادو کی گولی

ایہرلچ کی لیبارٹری ڈائی بنانے والی فیکٹریوں کے علاقے کے قریب تھی۔ ان کے پاس ہزاروں کمپاونڈ تھے جن کا وہ جانوروں پر ٹیسٹ کر سکتے تھے۔ انہوں نے آغاز جراثیم کش کیمیکل کی تلاش سے کیا۔...

7 نومبر 2021•Unknown

کینسر (18) ۔ عملی کیمسٹری

“جو لوگ کیمسٹری یا میڈیسن میں تربیت یافتہ نہیں، ان کو اس کا احساس نہیں ہوتا کہ کینسر کا علاج کس قدر دشوار ہے۔ یہ تقریباً اتنا مشکل ہے جیسے کوئی ایسی دوا کی تلاش ہو جو دائیں کان کو ...

5 نومبر 2021•Unknown

کینسر (17) ۔ شعاعیں اور کینسر

“امریکہ میں میڈیکل ایکسرے لیبارٹری کے بانیوں میں سے ہر ایک کا انتقال ایکسرے برن کی وجہ سے ہونے والے کینسر کی سبب ہوا ہے” واشنگٹن پوسٹ ۔ 1945 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیسویں صدی کی ابتدا میں ری...