زمرہ: اہم خبریں
پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیا
پی ائی اے نے گزشتہ ماہ ملک کے تمام معروف فیشن ڈیزائنرز پی ائی اے کے نئے یونیفارم ڈیزائن کرنے کیلئے مدعو کیا تھا
تحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
مذاکرات کو جان بوجھ کر ناکامی سے دوچار کیا گیا ہے، سلمان اکرم راجہ
پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمال
موجودہ حالات سے صرف چند درجن خاندانوں کو فائدہ ہوا، باقی ملک مشکلات کا سامنا کر رہا ہے، وفاقی وزیر صحت
ایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دی
پیداوار اور ترسیل کا ڈیٹا حقیقی وقت میں ایف بی آر کے مرکزی کنٹرول یونٹ کو بھیجا جائے گا
قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیع
ڈاکٹر ظفر جسپال مزید 3 ماہ قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہیں گے
دمام ایئرپورٹ پر حملے میں بھارتی شہری سمیت 2 افراد ہلاک، سفارت خانے کی تصدیق
سفارت خانے کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفصیلات معلوم کی جا رہی ہیں اور متاثرہ خاندانوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے
لوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیا
پاکستان واپڈا کے محمد وقاص نے مردوں کی 20 کلومیٹر ریس واک میں گولڈ میڈل جیت لیا
امریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیا
خاتون کے دونوں بازوؤں پر نشانات اور ٹیپ کے آثار بھی پائے گئے۔
جماعت اسلامی کی کوششوں سے جامعہ کراچی میں 8 پوائنٹس بسیں بحال
جماعت اسلامی کے مختلف ٹاؤنز کے تعاون سے طلبہ کے لیے پوائنٹس بسیں بحال کروائی گئی ہیں
میکرون نے فرانس کے احتجاج پر ٹرمپ کے ریمارکس کو احمقانہ قرار دے دیا
میکرون نے فی الحال ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کو ضروری قرار نہیں دیا
خیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟
خیبر پختونخوا کے غیرفعال وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی حفاظتی تحویل اور مقام سے متعلق درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت اور پولیس سے آج جواب طلب کر رکھا ہے۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی
انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟
پاکستان اور انڈیا کے درمیان واقع واہگہ اٹاری سرحد پر بالی وڈ فلم اُڑتا تیر کی پروموشن کے دوران ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کی شاید اس تشہیری مہم کے دوران توقع نہیں کی گئی تھی۔













