جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
سہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟کراچی؛ ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، 61لاکھ سے زائد رقم برآمد، دوملزمان گرفتارمعروف ریسلر دی گریٹ کھالی کا گلابی لباس میں نیا روپ، تصاویر وائرلریلوے پٹریوں پر پتھر، مگر میٹرو ٹریک پر کیوں نہیں؟ دلچسپ وجہ جانیںآسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائدتہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصبدمام ایئرپورٹ پر حملے میں بھارتی شہری سمیت 2 افراد ہلاک، سفارت خانے کی تصدیقلوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیاامریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیاجماعت اسلامی کی کوششوں سے جامعہ کراچی میں 8 پوائنٹس بسیں بحالسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟کراچی؛ ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، 61لاکھ سے زائد رقم برآمد، دوملزمان گرفتارمعروف ریسلر دی گریٹ کھالی کا گلابی لباس میں نیا روپ، تصاویر وائرلریلوے پٹریوں پر پتھر، مگر میٹرو ٹریک پر کیوں نہیں؟ دلچسپ وجہ جانیںآسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائدتہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصبدمام ایئرپورٹ پر حملے میں بھارتی شہری سمیت 2 افراد ہلاک، سفارت خانے کی تصدیقلوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیاامریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیاجماعت اسلامی کی کوششوں سے جامعہ کراچی میں 8 پوائنٹس بسیں بحالسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟کراچی؛ ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، 61لاکھ سے زائد رقم برآمد، دوملزمان گرفتارمعروف ریسلر دی گریٹ کھالی کا گلابی لباس میں نیا روپ، تصاویر وائرلریلوے پٹریوں پر پتھر، مگر میٹرو ٹریک پر کیوں نہیں؟ دلچسپ وجہ جانیںآسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائدتہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصبدمام ایئرپورٹ پر حملے میں بھارتی شہری سمیت 2 افراد ہلاک، سفارت خانے کی تصدیقلوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیاامریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیاجماعت اسلامی کی کوششوں سے جامعہ کراچی میں 8 پوائنٹس بسیں بحالسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟کراچی؛ ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، 61لاکھ سے زائد رقم برآمد، دوملزمان گرفتارمعروف ریسلر دی گریٹ کھالی کا گلابی لباس میں نیا روپ، تصاویر وائرلریلوے پٹریوں پر پتھر، مگر میٹرو ٹریک پر کیوں نہیں؟ دلچسپ وجہ جانیںآسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائدتہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصبدمام ایئرپورٹ پر حملے میں بھارتی شہری سمیت 2 افراد ہلاک، سفارت خانے کی تصدیقلوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیاامریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیاجماعت اسلامی کی کوششوں سے جامعہ کراچی میں 8 پوائنٹس بسیں بحال
پاکستان
22 اکتوبر 2026دوپہر 2:48 (پاکستان وقت)⏱️ 45 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمال

پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمال

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • موجودہ حالات سے صرف چند درجن خاندانوں کو فائدہ ہوا، باقی ملک مشکلات کا سامنا کر رہا ہے، وفاقی وزیر صحت۔
  • وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں۔
  • کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری فارما ایشیا انٹرنیشنل 2026 ایگزیبیشن کے اختتامی روز وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے مختلف کمپنیوں کے اسٹالز کا دورہ۔

موجودہ حالات سے صرف چند درجن خاندانوں کو فائدہ ہوا، باقی ملک مشکلات کا سامنا کر رہا ہے، وفاقی وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں۔

کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری فارما ایشیا انٹرنیشنل 2026 ایگزیبیشن کے اختتامی روز وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے مختلف کمپنیوں کے اسٹالز کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتنے مشکل حالات میں بیرون ملک سے فارما کمپنیز کو لانے والوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ انتظامیہ کا کردار قابل تحسین ہے، اسی طرح سے ملازمتوں کے مواقع بڑھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ا یسے ایونٹس سے ہی ممالک نے ترقی کی ہے، پاکستان بھی اسی راستے پر گامزن ہے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ملک میں بہت سے مسائل خراب گورننس کی وجہ سے ہیں ، کیونکہ اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں کیے جاتے۔ 100 فیصد میں سے کراچی کو صرف 3 فیصد ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں نئے انتظامی یونٹس بنیں گے، جن کے قیام سے مسائل حل ہوں گے۔ ایک وقت آئے گا جب مختلف مقامات پر بیک وقت ایکسپو منعقد ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پہلے سے زیادہ مسائل پر بات کر رہی ہے اور یہ کسی ایک گروپ کا نہیں بلکہ پاکستان کی ترقی کا معاملہ ہے۔ انتظامی یونٹس کے قیام کے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اختیارات نہ ملنے سے مشکلات بڑھی ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حالات سے صرف چند درجن خاندانوں کو فائدہ ہوا، جبکہ باقی ملک مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ کراچی آج بدترین رہنے والے شہروں میں شامل ہے، جبکہ میرے دور میں یہ ترقی یافتہ شمار ہوتا تھا۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: ایکسپریس نیوز اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR