زمرہ: Body
بدن (7) ۔ بال
جلد دو اقسام کی ہے۔ بالوں کے بغیر جلد کو گلابروس کہا جاتا ہے اور یہ بہت کم ہے۔ ہونٹ، نپل، ہتھیلی اور تلوے جیسے علاقے ہیں جہاں پر بال نہیں۔ باقی سب پر یا تو بڑے بال (Terminal hair) ...
بدن (6) ۔ رنگت
اگر جلد کا بالائی ایک ملی میٹر حصہ اتارا جائے تو یہ اس قدر باریک ہو گا کہ کسی حد تک شفاف ہو گا۔ اور بس یہی ۔۔۔ سیاہ، سفید، بھورا ۔۔۔ یہ ہماری جلد کی رنگت ہے۔ انسانوں کی رنگت کا فرق...
بدن (5) ۔ جلد
شاید اس بات پر حیرت ہو لیکن ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو کھال ہے اور یہ ایک ہرفن مولا عضو ہے۔ یہ بدن کے اندر کی چیزوں کو اندر اور بری چیزوں کو باہر رکھتی ہے۔ یہ لگنی والی کسی ضرب کی ...
بدن (4) ۔ شاہکار
جسم کو کئی بار مشین سے تشبیہہ دی جاتی ہے لیکن یہ اس سے بہت بڑھ کر شے ہے۔ یہ چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے اور دہائیوں تک مسلسل کرتا ہے۔ اسے روک کر سروس کرنے کی ضرورت نہیں پڑتا اور (عام ط...
بدن (3) ۔ کوڈ
خلیے کا دل نیوکلئیس ہے۔ اس میں خلیے کا ڈی این اے پایا جاتا ہے۔ اور اپنے سائز کے حساب سے یہ ایک انتہائی کم جگہ پر قید ہے۔ جس وجہ سے یہ نیوکلئیس میں سما جاتا ہے، وہ یہ کہ یہ بہت ہی ب...
بدن (2) ۔ عناصر کا رقص
ہم اپنا وجود گوشت کے گرم ڈھیر میں پاتے ہیں اور اس کو زیادہ توجہ نہیں دیتے۔ ہم میں سے کتنے ہیں جنہیں علم ہے کہ جسم میں تلی کا کیا فنکشن ہے؟ یا پھر tendon اور ligament میں کیا فرق ہے...
بدن (1) ۔ لاگت
برطانیہ کی رائل سوسائٹی اور کیمسٹری نے 2013 کے کیمبرج سائنس میلے میں تخمینہ لگایا کہ ایک اوسط انسان کے جسم کے عناصر پر کتنی لاگت آئے گی۔ ان کے حساب کے مطابق، انسان کو جوڑنے کے لئے...






