زمرہ: Body
بدن (19) ۔ سر
انسانی جسم میں کسی بھی دوسری چیز کے بارے میں اتنی طویل عرصہ تک غلط فہمی نہیں رہی جتنی سر کے بارے میں۔ اور غلط فہمیوں کا سنہرا دور انیسویں صدی تھی۔ خاص طور پر دو شعبوں کا سامنے آنا...
بدن (18) ۔ دماغ کی نزاکت
دماغ ہمارا سب سے طاقتور عضو بھی ہے اور یہ ہمارا نازک عضو بھی ہے۔ کھوپڑی کی سخت حفاظت میں قید کا نقصان یہ ہے کہ اگر انفیکشن کی وجہ سے سوجن ہو جائے یا کوئی فلوئیڈ آ جائے (جیسا کہ خو...
بدن (17) ۔ دماغ کی خاموشی
دماغ کو مکمل طور پر بننے میں بہت وقت لگتا ہے۔ ٹین ایجرز کا دماغ تقریباً اسی فیصد مکمل ہوا ہوتا ہے۔ ابتدائی دو برسوں میں یہ سب سے تیزی سے بڑھتا ہے اور دس سال کی عمر تک پچانوے فیصد م...
بدن (16) ۔ حال
دماغ کو بہت طویل عرصے سے اور بہت تفصیل سے پڑھا جا رہا ہے۔ اس لئے یہ قابلِ ذکر بات ہے کہ ہم اس کی بنیادی چیزوں کا بھی علم نہیں رکھتے یا ان پر متفق نہیں۔ مثلاً، شعور کیا ہے؟ سوچ کیا ...
بدن (15) ۔ دماغ
کائنات میں پائی جانے والی سب سے غیرمعمولی شے آپ کے سر کے اندر ہے۔ کائنات کا چپہ چپہ چھانا جائے تو بھی غالباً کوئی بھی شے اس قدر پیچیدہ، شاندار اور زیادہ فنکشن کرنے والی نہ ملے جتن...
بدن (14) ۔ فنگس اور پروٹسٹ
بدن میں فنگس اور پروٹسٹ بہت عام پائے جاتے ہیں۔ فنگس بہت عرصے تک سائنسی طور پر پرسرار شے رہی۔ اس کو کچھ عجیب پودوں کے طور پر شمار کیا جاتا تھا لیکن خلیاتی لحاظ سے یہ پودوں جیسے نہیں...
بدن (13) ۔ وائرس
نوبل انعام یافتہ سائنسدان پیٹر میڈاور کے مشہور الفاظ میں، “وائرس پروٹین میں لپٹی ہوئی بری خبر ہے”۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ زیادہ تر وائرس بری خبر نہیں۔ یا کم از کم انسانوں کے لئے نہیں۔...
بدن (12) ۔ جراثیم
ایک گہرا سانس لیں۔ اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ آپ کے پھیپھڑے آکسیجن سے بھر گئے ہیں تو یہ ٹھیک نہیں۔ اسی فیصد نائیٹروجن اندر گئی ہے۔ یہ فضا میں سب سے زیادہ پائی جانتی ہے اور ہمارے لئے...
بدن (11) ۔ کھجلی اور گنجے
ایک چیز جو ہماری جلد بہت بار کرتی ہے، وہ کھجلی ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات کی آسانی سے وضاحت کی جا سکتی ہے (مثلاً مچھر کاٹنا، پِت نکلنا) لیکن بہت سی ایسی ہیں جن کا علم نہیں۔ ہو سکتا ہ...
بدن (10) ۔ جلد پر مہمان
ہمیں بہت سا پسینہ آتا ہے۔ دلچسپ چیز یہ ہے کہ عام خیال کے برعکس پسینہ خود میں کوئی بھی بو نہیں رکھتا۔ ایکرائن پسینے کو بیکٹیریا کیمیائی طور سے توڑتے ہیں جس کی بو پیدا ہوتی ہے۔ یہ ب...
بدن (9) ۔ پسینہ
انسانی جسم میں ایک بڑی ہی اہم شے ہے جو ہمارا پسینہ ہے۔ چمپنیزی میں انسان کے مقابلے میں پسینے کے صرف نصف غدود ہیں اور یہ اپنی حرارت اتنی تیزی سے خارج نہیں کر پاتا۔ بہت سے چوپائے خود...
بدن (8) ۔ انگلیوں کے نشان
اکتوبر 1902 کو پیرس میں پولیس کو ایک تفتیش کے لئے بلایا گیا۔ ایک متمول علاقے میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تھا اور کچھ آرٹ ورک چوری کر لیا گیا تھا۔ قاتل نے سراغ نہیں چھوڑے تھے لیک...











