زمرہ: تحقیق
کل خبریں: 2
31 اکتوبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)
شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)
تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔
31 اکتوبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)
ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء)
تزکِ بابری کے مصدقہ اوراق کے مطابق شہنشاہ بابر نے دہلی فتح کرنے سے قبل پسرور اور سیالکوٹ کے زرخیز میدانوں میں شاہی پڑاؤ ڈالا اور یہاں کے قدرتی مناظر و شکارگاہوں کا تفصیلی احوال قلمبند کیا۔



