عائشہ نور
تصدیق شدہ صحافیAyesha Noor • نامہ نگار، صحت، تعلیم و اسکالرشپس
طلبہ کے لیے اسکالرشپس، تعلیمی اداروں کی سرگرمیوں، اسپتالوں اور صحتِ عامہ کے موضوعات پر خصوصی تحقیقاتی مضامین۔
عائشہ نور کی شائع کردہ خبریں و رپورٹس (438)
پیالی میں طوفان (75) ۔ منجنیق
اگر کسی چیز کو کھما کر چھوڑا جائے تو جب اندر کھینچنے والی قوت نہ رہے تو اس شے کے پاس دائرے میں حرکت کرنے کی وجہ نہیں۔ یہ سیدھی لکیر میں جائے گی۔ اس اصول نے قرونِ وسطی کی جنگوں میں ...
پیالی میں طوفان (70) ۔ چمچہ اور ہینڈل
نسل در نسل ہزارہا تجربات کے بارے ہم یہ نتیجہ نکال چکے ہیں کہ حرارت کا بہاؤ گرم سے سرد چیز کی طرف ہوتا ہے۔ یہ فزکس کا بنیادی قانون ہے اور ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ قانون اس بارے میں کچھ ن...
پیالی میں طوفان (65) ۔ ایٹم
آج ہم سب ایٹموں کے بارے میں جانتے ہیں۔ کسی کو ان کے وجود پر شک نہیں۔ ہم بچپن سے ہی پڑھتے ہیں کہ ہر شے مادے کے ناقابلِ تقسیم اور سادہ ذرات سے بنی ہے۔ لیکن بیسویں صدی کے آغاز پر سا...
پیالی میں طوفان (60) ۔ بادلوں میں صاف آسمان
روشنی کی لہریں (الیکٹرومیگنیٹک ویوز) ہم تک سورج کی باقیات لے کر آتی ہیں جو ہمارے سیارے کو پاور کرتی ہیں۔ یہ ہمیں باقی کائنات سے منسلک کرتی ہیں۔ پچھلی ایک صدی میں ہماری تہذیب نے ان...
پیالی میں طوفان (55) ۔ پانی کا رنگ
ایک تصویر بنائیں جس میں نلکے سے نکلتے ہوئے پانی کی دھار بہہ رہی ہو۔ کسی چھوٹے بچے کو کہیں کہ اس تصویر میں رنگ بھرے۔ نوٹ کریں کہ وہ اس پانی کی دھار میں نیلا رنگ بھرے گا۔ اب اپنے بات...
پیالی میں طوفان (50) ۔ ساحل پر موج
اگر آپ ساحلِ سمندر پر گئے ہیں تو ساحل کی طرف کمر کر کے زیادہ دیر کھڑے نہیں رہا جاتا۔ ایسا کرنا غلط لگتا ہے کیونکہ ایک طرف تو یہ بہت شاندار نظارہ ہے اور دوسری طرف آپ سمندر پر آنک...
پیالی میں طوفان (45) ۔ ایندھن
ہر تہذیب کو محدود وسائل کا مسئلہ رہا ہے۔ توانائی کے لئے بڑا ذریعہ فوسل فیول کا ہے۔ اور فوسل فیول کہاں سے آتے ہیں۔ یہ بالآخر سورج کی توانائی ہے۔ پودوں نے اس کی توانائی کو حاصل کر ...
پیالی میں طوفان (40) ۔ پلک جھپکتے
جب کوئی چیز بہت تیزی سے ہو جائے تو ہم کہتے ہیں کہ یہ “پلک جھپکتے” میں ہو گئی۔ پلک کے جھپکنے میں ایک تہائی سیکنڈ لگتا ہے۔ انسان کا ری ایکشن ایک چوتھائی سیکنڈ لیتا ہے۔ یہ تیز لگتا ہے...
پیالی میں طوفان (35) ۔ فرش پر دودھ :(
فرش پر دودھ گر گیا ہے۔ اب کیا کیا جائے؟ دودھ پھسلنا بھی ہے اور چپکتا بھی ہے۔ اس کو جھاڑو سے صاف نہیں کیا جا سکتا یا اٹھایا نہیں جا سکتا۔ لیکن مائع کو اکٹھا کرنے کے لئے ہمارے پاس ای...
پیالی میں طوفان (30) ۔ چھوٹی دنیا
رابرٹ ہُک کی 1665 میں لکھی جانے والی کتاب مائیکروگرافیا سائنس کی پہلی کتاب تھی جس نے عوام میں مقبولیت حاصل کی اور دھڑا دھڑ فروخت ہوئی۔ اس کتاب میں مائیکروسکوپ سے لی جانے والی تصاوی...
پیالی میں طوفان (25) ۔ ڈائیٹ کولا اور خراب انڈا
ہمارے لئے یہ روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ گریویٹی ٹھوس اشیا کو کھینچتی ہے۔ لیکن ان ٹھوس اشیا کے اردگرد سیال بھی بہہ رہے ہیں۔ ہوا اور پانی اپنے پر لگی قوت کی وجہ سے جگہیں بدلتی ہیں۔ اور ی...
پیالی میں طوفان (21) ۔ وزن
آپ فورس دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کی پیمائش کر سکتے ہیں۔ اس کا آلہ تو شاید آپ کے کچن میں بھی ہو گا۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں میں مقدار اہمیت رکھتی ہے۔ آپ کو مقدار کی ٹھیک پیمائش کرن...













