پنجاب6 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:57
🇬🇧 Englishگوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار کر دیا گیا

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت دوسرے صوبے میں چھپا ہوا تھا۔
- ذرائع کے مطابق سی سی ڈی ملزمان کو گرفتار کرکے واپس لا رہی تھی کہ راستے میں حملہ ہوگیا۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان مسلسل اپنی لوکیشن تبدیل کر رہے تھے، جنہیں گزشتہ رات گرفتار کرکے لایا جا رہا تھا۔
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سرفراز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت دوسرے صوبے میں چھپا ہوا تھا۔
ذرائع کے مطابق سی سی ڈی ملزمان کو گرفتار کرکے واپس لا رہی تھی کہ راستے میں حملہ ہوگیا۔ مرکزی ملزم سرفراز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان مسلسل اپنی لوکیشن تبدیل کر رہے تھے، جنہیں گزشتہ رات گرفتار کرکے لایا جا رہا تھا۔ ساتھی ملزمہ عروبہ اور دیگر ملزمان گرفتار ہیں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







