مائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے ہمراہ سالگرہ منانے کی تصاویر شیئر کر دیں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا جبکہ اس خوشی کے موقع پر ان کی فیملی بھی پاکستان میں موجود تھی۔
- قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اپنی 52 ویں سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے نیک خواہشات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: پاکستانی مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے گزشتہ روز اپنی فیملی اور قومی ٹیم کے ہمراہ 52 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔
رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا جبکہ اس خوشی کے موقع پر ان کی فیملی بھی پاکستان میں موجود تھی۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اپنی 52 ویں سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے نیک خواہشات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
اُنہوں نے کہا کہ فیملی کی موجودگی، 2 کیک اور خوبصورت گلدستہ سالگرہ کی خوشیوں کو یادگار بنانے کا باعث بنا۔
اُنہوں نے اُمید ظاہر کی کہ ٹیم معیاری کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج سری لنکا کے خلاف کامیابی حاصل کرے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







