ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مقدمے سے بری ہونے پر کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے خوش خبریمائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے ہمراہ سالگرہ منانے کی تصاویر شیئر کر دیںانتخابی اصلاحات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہہانگ کانگ سکسز: بھارت نے جینٹل مین گیم کو ایک بار پھر سیاست زدہ کردیاگوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار کر دیا گیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج فائنل میں مدمقابل آئیں گےحکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںمقدمے سے بری ہونے پر کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے خوش خبریمائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے ہمراہ سالگرہ منانے کی تصاویر شیئر کر دیںانتخابی اصلاحات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہہانگ کانگ سکسز: بھارت نے جینٹل مین گیم کو ایک بار پھر سیاست زدہ کردیاگوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار کر دیا گیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج فائنل میں مدمقابل آئیں گےحکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںمقدمے سے بری ہونے پر کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے خوش خبریمائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے ہمراہ سالگرہ منانے کی تصاویر شیئر کر دیںانتخابی اصلاحات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہہانگ کانگ سکسز: بھارت نے جینٹل مین گیم کو ایک بار پھر سیاست زدہ کردیاگوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار کر دیا گیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج فائنل میں مدمقابل آئیں گےحکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںمقدمے سے بری ہونے پر کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے خوش خبریمائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے ہمراہ سالگرہ منانے کی تصاویر شیئر کر دیںانتخابی اصلاحات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہہانگ کانگ سکسز: بھارت نے جینٹل مین گیم کو ایک بار پھر سیاست زدہ کردیاگوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار کر دیا گیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج فائنل میں مدمقابل آئیں گےحکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں
پاکستان2 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:53
🇬🇧 English

انتخابی اصلاحات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

انتخابی اصلاحات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو بطور قائدِ ایوان 15 ارکان کے نام بھجوانے کی درخواست کی ہے جبکہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے 10 سینیٹرز کے نام طلب کیے گئے ہیں۔
  • اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے بھی پانچ ارکان کے نام بھجوانے کی درخواست کی۔
  • کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں ان کی عددی نمائندگی کے تناسب سے نمائندگی دی جائے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد: حکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسپیکر ایازصادق نے وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر کو خطوط ارسال کردیے۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو بطور قائدِ ایوان 15 ارکان کے نام بھجوانے کی درخواست کی ہے جبکہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے 10 سینیٹرز کے نام طلب کیے گئے ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے بھی پانچ ارکان کے نام بھجوانے کی درخواست کی ہے۔ نام موصول ہوتے ہی 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے۔

کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں ان کی عددی نمائندگی کے تناسب سے نمائندگی دی جائے گی۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں سے قبل پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیے جانے کاامکان۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تینوں رہنماؤں کو خطوط لکھے جانے کی تصدیق کردی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں