جمعہ، 20 نومبر 2026ء10 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
دوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبال

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates
مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فلاحی وژن کے تحت محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام دھی رانی پروگرام کے تحت خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر خانیوال حنا ارشد، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد سلیم حنیف سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، ضلعی افسران، سول سوسائٹی کے نمائندوں، نو بیاہتا جوڑوں کے عزیز و اقارب اور میڈیا نمائندگان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔تقریب کے دوران صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد سلیم حنیف اور ڈپٹی کمشنر حنا ارشد نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نو بیاہتا جوڑوں کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور فی جوڑا 2 لاکھ روپے کی سلامی کے اے ٹی ایم کارڈز ان کے حوالے کیے۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دھی رانی پروگرام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی اور تاریخی فلاحی منصوبہ ہے، جو مستحق خاندانوں کو شادی کے اخراجات اور معاشی مشکلات سے ریلیف فراہم کرنے کے ساتھ بیٹیوں کو عزت و احترام کے ساتھ رخصت کرنے کا ذریعہ بن رہا ہے۔ یہ پروگرام وزیراعلیٰ پنجاب کے دل کے بہت قریب ہے۔انہوں نے کہا کہ دھی رانی پروگرام کی سب سے بڑی خوبصورتی پنجاب میں بسنے والے تمام مذاہب کی نمائندگی ہے۔ آج کی تقریب میں 173 مسلمان اور 9 مسیحی خاندانوں کی بچیوں کو رخصت کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام مذہبی ہم آہنگی، سماجی مساوات اور بین المذاہب رواداری کی خوبصورت مثال ہے۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کی کارکردگی دیگر صوبوں کے مقابلے میں نمایاں رہی ہے اور دھی رانی پروگرام حکومت پنجاب کے عوام دوست اقدامات میں اہم مقام رکھتا ہے۔ رواں سال پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں 5 ہزار بیٹیوں کو عزت و احترام کے ساتھ رخصت کیا جائے گا۔تقریب کے اختتام پر نو بیاہتا جوڑوں، ان کے والدین اور اہل خانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دھی رانی پروگرام کو مستحق خاندانوں کے لیے ایک قابلِ تحسین اقدام قرار دیا۔

📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates - تصویر 1
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates - تصویر 2
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates - تصویر 3

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 20, 2026•Recent•عائشہ نور

Decision to allocate one hour daily for study in schools

In government schools of Khyber Pakhtunkhwa, it has been decided to allocate one hour for study every day. According to Khyber Pakhtunkhwa Education Department, all government primary schools

Nov 20, 2026•Recent•وقاص احمد

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

Official news and updates from Sialkot Police (DPO Office) regarding سیالکوٹ.

Nov 20, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 20, 2026•Recent•وقاص احمد

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

Official news and updates from Sialkot Police (DPO Office) regarding سیالکوٹ.

Nov 20, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 20, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates | Apna Pasrur