PasrurNov 12, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرور، ضلع سیالکوٹ کا تفصیلی دورہ، بیوٹیفکیشن منصوبوں، صفائی ستھرائی اور صحت کی سہولیات کا جائزہ معاونِ خصوصی شعیب مرزا نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال پسرور کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات، ادویات کی دستیابی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہری ترقی، بیوٹیفکیشن، صفائی ستھرائی اور صحت عامہ کے شعبوں میں کارکردگی کی مسلسل نگرانی کی جائے گی تاکہ عوام کو بہتر اور معیاری سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











