جمعہ، 20 نومبر 2026ء10 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
دوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبال
پنجاب8 گھنٹے پہلے•20 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:11
🇬🇧 English

لاہور: سی سی ڈی نے اسکولوں کے باہر طلبہ کے بیگز کی تلاشی شروع کردی

لاہور: سی سی ڈی نے اسکولوں کے باہر طلبہ کے بیگز کی تلاشی شروع کردی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان سی سی ڈی کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں والدین اور اسکول انتظامیہ کی جانب سے موصول ہونے والی مختلف شکایات کی روشنی میں شروع کی گئی ہیں۔
  • حکام کے مطابق اس تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بچوں کی عزتِ نفس اور نفسیاتی پہلوؤں کو ملحوظِ خاطر رکھا جا رہا ہے تاکہ وہ کسی خوف یا احساسِ کمتری کا شکار نہ ہوں۔
  • اسکول انتظامیہ اور والدین کی بڑی تعداد نے اس سیکیورٹی اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور تعلیمی اداروں کے ماحول کو منفی اثرات سے پاک کرنے کے لیے سٹی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے مختلف اسکولوں کے باہر طلبہ کے بیگز کی تلاشی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد تعلیمی اداروں میں ممنوعہ اشیاء، منشیات اور ویپ کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔

ترجمان سی سی ڈی کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں والدین اور اسکول انتظامیہ کی جانب سے موصول ہونے والی مختلف شکایات کی روشنی میں شروع کی گئی ہیں۔ اسکولوں کے باہر اہلکاروں کی تعیناتی کر دی گئی ہے جو غیر معمولی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ مشکوک افراد اور ضرورت کے تحت طلبہ کے بیگز کی چیکنگ کر رہے ہیں۔

حکام کے مطابق اس تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بچوں کی عزتِ نفس اور نفسیاتی پہلوؤں کو ملحوظِ خاطر رکھا جا رہا ہے تاکہ وہ کسی خوف یا احساسِ کمتری کا شکار نہ ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ اسکولوں کے ارد گرد موجود دکانوں، کھوکھوں اور ریڑھی والوں پر بھی کڑی نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ طلبہ کو کسی قسم کی ممنوعہ یا مضرِ صحت اشیاء کی فراہمی کو روکا جا سکے۔

اسکول انتظامیہ اور والدین کی بڑی تعداد نے اس سیکیورٹی اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے، تاہم انہوں نے سی سی ڈی حکام سے یہ درخواست بھی کی ہے کہ تلاشی کا عمل دوستانہ اور شفقت آمیز انداز میں سرانجام دیا جائے تاکہ بچوں میں سیکیورٹی اہلکاروں کا مثبت امیج قائم ہو سکے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: روزنامہ جنگ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
20 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

20 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

20 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا۔ بعد ازاں عدالت میں نامزد ملزم کے حق میں بیان دیا، جس پر عدالت نے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔

20 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہ

20 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہ

20 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں، جہاں سائلین کے ریونیو سے متعلقہ مقدمات کی سماعت کی جا رہی ہے اور عوامی مسائل کو قانون اور میرٹ کے مطابق حل کیا جا رہا ہے۔

لاہور: سی سی ڈی نے اسکولوں کے باہر طلبہ کے بیگز کی تلاشی شروع کردی | اپنا پسرور