لاہور: بغیر لائسنس شیر کے 3 بچے رکھنے والا ملزم گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس کی موجودگی میں وائلڈ لائف انسپکٹر نے ملزم سے شیر کے بچوں کا لائسنس طلب کیا تاہم وہ کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا۔
- وائلڈ لائف انسپکٹر کی مدعیت میں تھانہ مزنگ میں ملزم کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ 1974 کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 1591/26 درج کر لیا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کے جین مندر چوک میں حادثے کے دوران شیر کے تین بچے سامنے آنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان کے مالک ہونے کے دعویدار رضا ہمایوں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس کی موجودگی میں وائلڈ لائف انسپکٹر نے ملزم سے شیر کے بچوں کا لائسنس طلب کیا تاہم وہ کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا۔
وائلڈ لائف انسپکٹر کی مدعیت میں تھانہ مزنگ میں ملزم کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ 1974 کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 1591/26 درج کر لیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











