جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستان میں قرضوں پر سود کی ادائیگیاں دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی بڑھ گئی*اپنے ٹیلنٹ کو منوانے اور 50 کروڑ روپے کے انعامات میں اپنا حصہ جیتنے کا نادر موقع*ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکےسعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارسکردو: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کا قتلالحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستان میں قرضوں پر سود کی ادائیگیاں دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی بڑھ گئی*اپنے ٹیلنٹ کو منوانے اور 50 کروڑ روپے کے انعامات میں اپنا حصہ جیتنے کا نادر موقع*ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکےسعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارسکردو: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کا قتلالحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستان میں قرضوں پر سود کی ادائیگیاں دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی بڑھ گئی*اپنے ٹیلنٹ کو منوانے اور 50 کروڑ روپے کے انعامات میں اپنا حصہ جیتنے کا نادر موقع*ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکےسعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارسکردو: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کا قتلالحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتارآپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستان میں قرضوں پر سود کی ادائیگیاں دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی بڑھ گئی*اپنے ٹیلنٹ کو منوانے اور 50 کروڑ روپے کے انعامات میں اپنا حصہ جیتنے کا نادر موقع*ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکےسعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارسکردو: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کا قتلالحمدللہ — اکتوبر کے 9 دن، زیرو کرائمتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتار
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:57
🇬🇧 English

سعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طائف میں موسلا دھار بارش کے بعد شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوئے، تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
  • سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوسکتی۔
  • سول ڈیفنس نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ خود کو محفوظ مقامات تک محدود رکھنے کا مشورہ دیا۔
  • بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں، وادیوں اور نشیبی مقامات سے دور رہیں۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): ریاض: سعودی عرب کے شہر طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا۔

سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طائف میں موسلا دھار بارش کے بعد شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوئے، تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔

سول ڈیفنس نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ خود کو محفوظ مقامات تک محدود رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں، وادیوں اور نشیبی مقامات سے دور رہیں۔ ایسے مقامات پر جہاں بارش کا پانی جمع ہو تیراکی سے گریز کیا جائے۔

سرکاری چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اعلان کردہ شہری دفاع کی ہدایات پر عمل کیا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں