راولپنڈی؛ روات میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کوکچل دیا، باپ، بیٹی موقع پر جاں بحق

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حکام کے مطابق راولپنڈی میں روات کے علاقے کھڑکن کے ڈیرا گاؤں کے قریب 49 سالہ جہانزیب خان اپنی بیٹی 28 سالہ سحرش حسیب اور 6 سالہ نواسے امین حسیب کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہے تھے۔
- اس حوالے سے مزید بتایا کہ ڈمپر سوار نے مبینہ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹکر ماری ڈمپر کے نیچے آکر دونوں باپ بیٹی شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے کھڑکن کے ڈیرا گاؤں کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی کو کچل دیا اور دونوں موقع پر جاں بحق جبکہ نواسہ زخمی ہوگیا۔
حکام کے مطابق راولپنڈی میں روات کے علاقے کھڑکن کے ڈیرا گاؤں کے قریب 49 سالہ جہانزیب خان اپنی بیٹی 28 سالہ سحرش حسیب اور 6 سالہ نواسے امین حسیب کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہے تھے۔
اس حوالے سے مزید بتایا کہ ڈمپر سوار نے مبینہ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹکر ماری ڈمپر کے نیچے آکر دونوں باپ بیٹی شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











