SialkotNov 25, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام ہر خاتون کو خوف سے آزاد، باوقار زندگی گزارنے کا حق ہے۔ اس حق کا احترام پورے معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ تشدد یا ہراسانی کا سامنا کرنے والی خواتین اعتماد کے ساتھ سیالکوٹ پولیس سے رجوع کریں۔ آپ کی بات سننا، آپ کی عزتِ نفس اور رازداری کا خیال رکھنا اور قانون کے مطابق بروقت کارروائی کرنا ہمارا فرض ہے۔ کیپٹن (ر) دوست محمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











