موٹروے پولیس نے ایم 2 پر لاہور جانے والی ٹریفک بحال کر دی

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نیلا دلہ کے قریب کرین الٹنے کے باعث لاہور جانے والی ٹریفک متاثر ہوئی تھی، تاہم کرین کو جزوی طور پر ہٹانے کے بعد چھوٹی اور مسافر بردار گاڑیوں کے لیے راستہ کھول دیا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): موٹروے ایم 2 پر نیلا دلہ کے قریب لاہور کی جانب چھوٹی اور مسافر بردار گاڑیوں کی آمدورفت بحال کردی گئی پل کی تنصیب کے دوران الٹنے والی کرین کو موٹروے سے جزوی طور پر ہٹانے کے بعد ٹریفک بحال کی گئی۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نیلا دلہ کے قریب کرین الٹنے کے باعث لاہور جانے والی ٹریفک متاثر ہوئی تھی، تاہم کرین کو جزوی طور پر ہٹانے کے بعد چھوٹی اور مسافر بردار گاڑیوں کے لیے راستہ کھول دیا گیا۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











