PasrurNov 24, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا محلہ صوفی آباد اور پسرور روڈ کا دورہ و معائنہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت نے محلہ صوفی آباد اور پسرور روڈ کا دورہ کیا اور آن لائن حاضری کے نظام کی موقع پر موجودگی کے ساتھ تصدیق کی۔ دورے کے دوران متعدد خالی پلاٹس کی نشاندہی کی گئی جہاں تاحال تمام متعلقہ مالکان کو نوٹسز جاری نہیں کیے گئے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ آج ہی تمام باقی ماندہ خالی پلاٹس کے مالکان کو نوٹسز جاری کیے جائیں اور اس حوالے سے رپورٹ بھی شیئر کی جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام امور کو بروقت مکمل کیا جائے اور عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)


Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











