تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
تھانہ رنگ پورہ پولیس کی خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار مقدمات درج موٹر سائیکلیں ضبط تھانہ رنگ پورہ پولیس نے ون ویلنگ کر کے اپنی اور دیگر شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے تین منچلوں محمد عاصم، جہانزیب اور وقاص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ون ویلنگ میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے کر تینوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











