بین الاقوامیOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
ایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: ایران نے آبنائے ہرمز میں دشمن کی ’بغیر پائلٹ کشتی‘ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک بیان میں ایرانی نیوی نے کہا کہ جمعہ کی صبح مشرقی آبنائے ہر. ایرانی نیوی نے بتایا کہ اسی علاقے سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں کا نشانہ بن گئے۔ دونوں میں آگ لگ گئی۔ یہ آئل ٹینکرز جی پی ایس ٹر. عمان کی نیوی نے آگ لگنے والے ایک جہاز سے 25 افراد کو بچالیا۔ عمانی نیوی کے مطابق پاناما کا پرچم بردار یہ جہاز عمان کے شمالی سمندر سے گزر رہا. ایران نے آبنائے ہرمز میں دشمن کی ’بغیر پائلٹ کشتی‘ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک بیان میں ایرانی نیوی نے کہا کہ جمعہ کی صبح مشرقی آبنائے ہرمز سے گزرنے والی اس کشتی کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی نیوی نے بتایا کہ اسی علاقے سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں کا نشانہ بن گئے۔ دونوں میں آگ لگ گئی۔ یہ آئل ٹینکرز جی پی ایس ٹریکر بند کر کے ممنوعہ علاقے سے گزر رہے تھے۔ عمان کی نیوی نے آگ لگنے والے ایک جہاز سے 25 افراد کو بچالیا۔ عمانی نیوی کے مطابق پاناما کا پرچم بردار یہ جہاز عمان کے شمالی سمندر سے گزر رہا تھا۔ اسی دوران امریکی فوج نے آبنائے ہُرمُز کو بارودی سرنگوں سے مکمل پاک ہونے کا دعویٰ دہرایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر کا کہنا ہے کہ بحری جہاز اب آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک گزر رہے ہیں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Daily Jang Latest Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Daily Jang Latest) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











