آئی سی سی نے اگلے ایونٹس کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کرکٹ ویب سائٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 2028 میں شیڈول دونوں ٹی ٹونٹی ورلڈکپس کے درمیان صرف 11 دنوں کا وقفہ رکھا گیا۔
- پاکستان میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 7 ستمبر سے یکم اکتوبر تک کھیلا جائے گا جبکہ مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 12 اکتوبر سے 12 نومبر تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے۔
- رپورٹس کے مطابق ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں 12 اور مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں شرکت کریں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے کئی ایونٹس کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔
کرکٹ ویب سائٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 2028 میں شیڈول دونوں ٹی ٹونٹی ورلڈکپس کے درمیان صرف 11 دنوں کا وقفہ رکھا گیا۔
پاکستان میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 7 ستمبر سے یکم اکتوبر تک کھیلا جائے گا جبکہ مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 12 اکتوبر سے 12 نومبر تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے۔
رپورٹس کے مطابق ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں 12 اور مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں شرکت کریں۔
آئی سی سی نے اکتوبر میں ہونے والے اجلاس کے بعد اہم ایونٹس کی تاریخوں کو ممبر بورڈز کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ مینز اینڈ و یمنز 2028 ورلڈکپس کے ونڈو کی تاریخوں کو بھی ممبر بورڈز کے ساتھ شیئر کیا گیا۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق 2029 ڈبلیو ٹی سی کا فائنل انگلینڈ میں 8 سے 12 جون تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے 2030 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ونڈو جون کی بجائے جولائی اور اگست کردی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










