بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہیورپی ممالک جانے کے لیے جیب میں کتنی رقم ہونی چاہیے؟نورین نیازی سمیت بانی کی تمام بہنوں کو فوری رہا کیا جائے، علی امین گنڈا پورلاہور: ٹرائی نیشن سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی تقریب و عشائیے کا اہتمامپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہتھانہ کینٹ پولیس نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان منیب علی اور علی ارسلان کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے شہریوں کے چوری شدہ 06 عدد موبائل فون اور نقدی سمیت کل 54پسرور: پٹرول پمپس پر کم پیمائش کے خلاف کارروائی، جرمانے عائدقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہیورپی ممالک جانے کے لیے جیب میں کتنی رقم ہونی چاہیے؟نورین نیازی سمیت بانی کی تمام بہنوں کو فوری رہا کیا جائے، علی امین گنڈا پورلاہور: ٹرائی نیشن سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی تقریب و عشائیے کا اہتمامپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہتھانہ کینٹ پولیس نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان منیب علی اور علی ارسلان کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے شہریوں کے چوری شدہ 06 عدد موبائل فون اور نقدی سمیت کل 54پسرور: پٹرول پمپس پر کم پیمائش کے خلاف کارروائی، جرمانے عائدقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہیورپی ممالک جانے کے لیے جیب میں کتنی رقم ہونی چاہیے؟نورین نیازی سمیت بانی کی تمام بہنوں کو فوری رہا کیا جائے، علی امین گنڈا پورلاہور: ٹرائی نیشن سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی تقریب و عشائیے کا اہتمامپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہتھانہ کینٹ پولیس نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان منیب علی اور علی ارسلان کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے شہریوں کے چوری شدہ 06 عدد موبائل فون اور نقدی سمیت کل 54پسرور: پٹرول پمپس پر کم پیمائش کے خلاف کارروائی، جرمانے عائدقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہیورپی ممالک جانے کے لیے جیب میں کتنی رقم ہونی چاہیے؟نورین نیازی سمیت بانی کی تمام بہنوں کو فوری رہا کیا جائے، علی امین گنڈا پورلاہور: ٹرائی نیشن سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی تقریب و عشائیے کا اہتمامپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہتھانہ کینٹ پولیس نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان منیب علی اور علی ارسلان کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے شہریوں کے چوری شدہ 06 عدد موبائل فون اور نقدی سمیت کل 54پسرور: پٹرول پمپس پر کم پیمائش کے خلاف کارروائی، جرمانے عائد
کاروبار1 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:22
🇬🇧 English

آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ہدایت کے تحت سٹیل پگھلانے والے یونٹس، ری رولرز اور مشترکہ صنعتی اداروں کے لیے پیداواری نگرانی کا نظام نصب کرنا اور اسے فعال رکھنا لازمی ہوگا۔
  • ایف بی آر کے مطابق نئے نظام کے تحت سٹیل کی پیداوار، وزن، تعداد اور ترسیل کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے گا، تیار ہونے والی اسٹیل مصنوعات کی پیمائش اور تعداد کی نگرانی بھی اسی نظام کے ذریعے کی جائے۔
  • اس کے علاوہ اسٹیل مصنوعات کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبرز، مجموعی وزن اور خالص وزن کا ریکارڈ رکھنا بھی لازمی قرار دیا گیا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ایف بی آر کے مطابق سٹیل سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے اور پیداواری و ترسیلی اعداد و شمار میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے سٹیل مینوفیکچررز کو مانیٹرنگ سسٹم نصب کرنا ہوگا، اس اقدام کا مقصد پیداوار اور فروخت کے ریکارڈ میں ممکنہ فرق کی نشاندہی کرنا۔

ہدایت کے تحت سٹیل پگھلانے والے یونٹس، ری رولرز اور مشترکہ صنعتی اداروں کے لیے پیداواری نگرانی کا نظام نصب کرنا اور اسے فعال رکھنا لازمی ہوگا۔

ایف بی آر کے مطابق نئے نظام کے تحت سٹیل کی پیداوار، وزن، تعداد اور ترسیل کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے گا، تیار ہونے والی اسٹیل مصنوعات کی پیمائش اور تعداد کی نگرانی بھی اسی نظام کے ذریعے کی جائے۔

اس کے علاوہ اسٹیل مصنوعات کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبرز، مجموعی وزن اور خالص وزن کا ریکارڈ رکھنا بھی لازمی قرار دیا گیا۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ جدید مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے اسٹیل کی پیداوار اور ترسیل کے اعداد و شمار کا موازنہ کیا جا سکے گا، جس سے ریکارڈ میں تضادات اور ممکنہ ٹیکس چوری کی نشاندہی میں مدد ملے۔

ادارے نے سٹیل مینوفیکچررز کو ہدایت کی ہے کہ مانیٹرنگ کے لیے درکار آلات اور سافٹ ویئر ایف بی آر کے منظور شدہ فراہم کنندگان سے حاصل کیے جائیں، مطلوبہ نگرانی اور ترسیل کا ریکارڈ مرتب کیے بغیر سٹیل مصنوعات کو صنعتی یونٹ سے باہر بھیجنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ایف بی آر کے مطابق مقررہ تاریخ تک مانیٹرنگ سسٹم نصب نہ کرنے، قواعد کی خلاف ورزی کرنے یا پیداوار چھپانے کی صورت میں متعلقہ صنعتی اداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی۔

اس اقدام کو سٹیل سیکٹر میں ٹیکس وصولیوں کو بہتر بنانے، سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام اور صنعتی پیداوار کے ریکارڈ کو زیادہ شفاف بنانے کی کوشش قرار دیا جا رہا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تک

تحصیل پسرور کے اہم ترین تاریخی قصبے قلعہ سوبھا سنگھ کی بنیاد، بھنگی سردار کا تاریخی قلعہ، اناج منڈی اور احمد آباد نام رکھے جانے کے مکمل تاریخی حقائق۔

29 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخ

مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کی تزکِ بابری سے لے کر آئینِ اکبری اور ڈسٹرکٹ گزیٹیئر آف سیالکوٹ تک، پسرور کے تاریخی قلعے، شاہی تالاب اور تجارتی راستوں کے ناقابلِ تردید شواہد۔

29 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان۔

29 اکتوبر 2026•2 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

یورپی ممالک جانے کے لیے جیب میں کتنی رقم ہونی چاہیے؟

اسلام آباد : یورپی ممالک جاتے ہوئے کتنی رقم کی ڈیکلریشن لازمی ہے؟ اگر زائد رقم چھپائی تو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، اہم قواعد سامنے آگئے۔

28 اکتوبر 2026•8 گھنٹے پہلے•محمد رضوان

نورین نیازی سمیت بانی کی تمام بہنوں کو فوری رہا کیا جائے، علی امین گنڈا پور

نورین نیازی کو کچھ دیر قبل کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب کارڈیالوجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

28 اکتوبر 2026•7 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

لاہور: ٹرائی نیشن سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی تقریب و عشائیے کا اہتمام

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا استقبال کیا۔