چڑیوں کے چہچہانے کی آوازیں کیوں نہیں آتیں؟ لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ لائیو اسٹاک سے جواب طلب

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عدالت نے پرندوں اور جانوروں کی زندگیوں کو محفوظ نہ بنانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ لائیو سٹاک کے اقدامات پر عدم اطمینان ظاہر کر دیا۔
- عدالت نے استفسار کیا کہ پرندوں اور جانوروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ عدالت نے ریمارکس دیے کہ دو سال پہلے شہر میں چڑیوں کے چہچہانے کی آوازیں آتی تھیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پرندوں اور جانوروں کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات پر مشتمل دو سال کی مفصل رپورٹ سمیت سینئر افسر محکمہ لائیو سٹاک کو طلب کرلیا۔
عدالت نے پرندوں اور جانوروں کی زندگیوں کو محفوظ نہ بنانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ لائیو سٹاک کے اقدامات پر عدم اطمینان ظاہر کر دیا۔
عدالت نے استفسار کیا کہ پرندوں اور جانوروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ عدالت نے ریمارکس دیے کہ دو سال پہلے شہر میں چڑیوں کے چہچہانے کی آوازیں آتی تھیں، اب کبھی کسی نے ان پرندوں کے چہچہانے کی آوازیں سنیں؟ صبح صبح پرندوں کے چہچہانے کی آوازیں بھی ختم ہوتی جا رہی ہیں،پرندوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











