جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ خدمتِ خلق اور خواتین کی فلاح و تحفظ کو بھی اہمیت دیتی ہیںدھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغاملاہور؛ سڑک عبور کرتے وقت بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتارتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ خدمتِ خلق اور خواتین کی فلاح و تحفظ کو بھی اہمیت دیتی ہیںدھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغاملاہور؛ سڑک عبور کرتے وقت بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتارتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ خدمتِ خلق اور خواتین کی فلاح و تحفظ کو بھی اہمیت دیتی ہیںدھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغاملاہور؛ سڑک عبور کرتے وقت بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتارتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ خدمتِ خلق اور خواتین کی فلاح و تحفظ کو بھی اہمیت دیتی ہیںدھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغاملاہور؛ سڑک عبور کرتے وقت بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتارتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گی
پنجاب5 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:00
🇬🇧 English

لاہور؛ سڑک عبور کرتے وقت بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

لاہور؛ سڑک عبور کرتے وقت بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بس نے سڑک عبور کرنے والی ماں بیٹی کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئیں۔
  • ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق بس ڈرائیور گاڑی ریورس کر رہا تھا کہ اس دوران سڑک پر اپنی والدہ کے ہمراہ پیدل چلنے والی بچی کو ٹکر مار۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): شاہدرہ میں کوٹ شہاب الدین کے قریب بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کی والدہ شدید زخمی ہوگئیں، پولیس نے حادثے کے ذمہ دار بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بس نے سڑک عبور کرنے والی ماں بیٹی کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئیں۔ زخمی خاتون اور بچی کو شاہدرہ ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا تاہم 6 سالہ انابیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق بس ڈرائیور گاڑی ریورس کر رہا تھا کہ اس دوران سڑک پر اپنی والدہ کے ہمراہ پیدل چلنے والی بچی کو ٹکر مار دی۔ بچی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں

دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ اگر سفر ناگزیر ہو تو رفتار کم رکھیں، اگلی گاڑی سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں اور اچانک بریک لگانے سے گریز کریں۔ اور موبائل فون کے استعمال سے اجتناب کریں۔

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاں

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاں , ون ویلنگ جان لیوا کھیل جس وجہ سے کئی افراد زندگی کی بازی ہار چکے کاروائی کا مقصد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنا ہے

12 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں روڈ انفراسٹرکچر کے علاوہ سیوریج سسٹم، ڈسپوزل اسٹیشنز،...

12 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد

12 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرور

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرور، ضلع سیالکوٹ کا تفصیلی دورہ، بیوٹیفکیشن منصوبوں، صفائی ستھرائی اور صحت کی سہولیات کا جائزہ

12 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج

عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج، ڈرائیونگ لائسنس (لرنر، ریگولر، تجدید و انٹرنیشنل)،...

لاہور؛ سڑک عبور کرتے وقت بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتار | اپنا پسرور