جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹدھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹدھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹدھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاںوزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارتوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نمونیا کے عالمی دن پر خصوصی پیغامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمدمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرورعوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراجپسرور کی سڑکیں یا موت کے راستے؟ آخر کب تک قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گیسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ آدمکے چیمہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمعاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹ
پنجاب6 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:19
🇬🇧 English

پنجاب میں شیروں کے حملوں کے مسلسل واقعات، نگرانی اور انفورسمنٹ کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھ گئے

پنجاب میں شیروں کے حملوں کے مسلسل واقعات، نگرانی اور انفورسمنٹ کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھ گئے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • لاہور کے علاقے کاہنہ میں نجی بریڈنگ فارم پر شیرنی کے حملے میں 19 سالہ کیئر ٹیکر کی ہلاکت نے محکمانہ نگرانی کے نظام کی خامیوں کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا۔
  • تازہ واقعہ فیضی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں پیش آیا، جہاں کیئر ٹیکر طلحہ منیر شیرنی کے حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔
  • محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق کیئر ٹیکر پنجرے میں موجود شیر کو خوراک فراہم کرنے کے دوران حفاظتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کے باعث حملے کا نشانہ بنا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارمز میں رکھے گئے شیروں کے حملوں کے مسلسل واقعات نے محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس پنجاب کی نگرانی اور انفورسمنٹ کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کردیے ہیں۔

لاہور کے علاقے کاہنہ میں نجی بریڈنگ فارم پر شیرنی کے حملے میں 19 سالہ کیئر ٹیکر کی ہلاکت نے محکمانہ نگرانی کے نظام کی خامیوں کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ہے۔ گزشتہ دو برس کے دوران دستیاب میڈیا رپورٹس کے مطابق شیروں کے حملوں کے کم از کم سات واقعات پیش آئے، جن میں آٹھ افراد زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوا۔

تازہ واقعہ فیضی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں پیش آیا، جہاں کیئر ٹیکر طلحہ منیر شیرنی کے حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق کیئر ٹیکر پنجرے میں موجود شیر کو خوراک فراہم کرنے کے دوران حفاظتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کے باعث حملے کا نشانہ بنا۔

محکمہ وائلڈ لائف نے واقعے کی وضاحت میں بتایا کہ فیضی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم کے گوشت خور جانوروں پر مشتمل حصے کو عوام اور سیاحوں کی حفاظت کے پیش نظر جنوری 2026 سے سیل کیا جاچکا تھا۔ اس کے باوجود وہاں جانوروں کی دیکھ بھال اور خوراک فراہم کرنے کے لیے عملے کو داخلے کی اجازت تھی۔ فارم مالکان فیض اور نعمان کو پولیس کی معاونت سے گرفتار کرکے تھانہ کاہنہ منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب پولیس کے مطابق نعمان نامی ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے کے لیے فارم ہاؤس پہنچا تھا، اس دوران شیرنی قابو سے باہر ہوگئی اور اس نے کیئر ٹیکر پر حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق زخمی کیئر ٹیکر کو اسپتال منتقل کرتے وقت بتایا گیا کہ وہ کتے کے حملے میں زخمی ہوا۔

محکمہ وائلڈ لائف کی لاعلمی اور لاپرواہی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ ایک ایسے بریڈنگ فارم میں، جس کا گوشت خور جانوروں پر مشتمل حصہ کئی ماہ سے سیل ہونے کا دعویٰ کیا جارہا تھا، شیرنی کے حملے میں ایک نوجوان کی جان چلی گئی، جبکہ واقعے کے بعد زخمی کیئر ٹیکر کو اسپتال میں کتے کے حملے کا نشانہ بننے کی اطلاع دی گئی۔ یہ صورتحال فارم میں حفاظتی انتظامات، عملے کی نگرانی اور محکمہ وائلڈ لائف کے مانیٹرنگ نظام کی مؤثریت پر سوالات اٹھاتی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•وقاص احمد

دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں

دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ اگر سفر ناگزیر ہو تو رفتار کم رکھیں، اگلی گاڑی سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں اور اچانک بریک لگانے سے گریز کریں۔ اور موبائل فون کے استعمال سے اجتناب کریں۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلـنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاں

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاں , ون ویلنگ جان لیوا کھیل جس وجہ سے کئی افراد زندگی کی بازی ہار چکے کاروائی کا مقصد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنا ہے

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں روڈ انفراسٹرکچر کے علاوہ سیوریج سسٹم، ڈسپوزل اسٹیشنز،...

12 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی مویشی چور عدیل عرف پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزمان گرفتار دو بھیڑوں سمیت 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد

12 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرور

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرور، ضلع سیالکوٹ کا تفصیلی دورہ، بیوٹیفکیشن منصوبوں، صفائی ستھرائی اور صحت کی سہولیات کا جائزہ

12 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج

عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج، ڈرائیونگ لائسنس (لرنر، ریگولر، تجدید و انٹرنیشنل)،...

پنجاب میں شیروں کے حملوں کے مسلسل واقعات، نگرانی اور انفورسمنٹ کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھ گئے | اپنا پسرور