معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کے ہمراہ شہر کا دورہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کے ہمراہ شہر کا دورہ۔ بیوٹیفکیشن، بازاروں کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران کو وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہری خوبصورتی اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











