جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجداوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیںپنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظورپنجاب میں ہیلتھ ایجوکیشن کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے ’’پرائم‘‘ پلیٹ فارم متعارفپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجداوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیںپنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظورپنجاب میں ہیلتھ ایجوکیشن کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے ’’پرائم‘‘ پلیٹ فارم متعارفپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجداوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیںپنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظورپنجاب میں ہیلتھ ایجوکیشن کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے ’’پرائم‘‘ پلیٹ فارم متعارفپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیتپنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجداوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیںپنجاب ہولی قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل 2026 پنجاب قائمہ کمیٹی اوقاف سے منظورپنجاب میں ہیلتھ ایجوکیشن کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے ’’پرائم‘‘ پلیٹ فارم متعارفپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات🚗 گاڑی تو سب چلاتے ہیں، مگر کیا آپ کو اسٹیئرنگ پکڑنے کا درست درست طریقہ معلوم؟ 🤔
پاکستان9 گھنٹے پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:59
🇬🇧 English

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ہائیکورٹ کے جسٹس عمیر مجید ملک نے حکم امتناع جاری کر دیا۔
  • عدالت نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے 26 نومبر تک الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
  • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق انتخابی شیڈول معطل کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول سے متعلق الیکش کمیشن کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

ہائیکورٹ کے جسٹس عمیر مجید ملک نے حکم امتناع جاری کر دیا۔

عدالت نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے 26 نومبر تک الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق انتخابی شیڈول معطل کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی۔

تحریری حکمنامے کے مطابق قانون کے تحت ہر یونین کونسل 9 وارڈز میں تقسیم تھی، وکیل کے مطابق الیکشن کمیشن نے 12 دسمبر 2024 کو حلقہ بندی تبدیل کی، جس کے بعد 26 دسمبر 2025 کا انتخابی شیڈول جاری کیا جسے بعد میں واپس لے لیا گیا۔

حکم نامے میں لکھا ہے کہ وکیل کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل ٹریٹری لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2026 کے نفاذ سے تین ٹاؤن کارپوریشنز بنائی گئیں، یونین کونسلوں کی تعداد 125 سے بڑھا کر 130 کر دی، آرڈیننس 2026 کے تحت نو وارڈز کے بجائے مردم شماری بلاکس کی بنیاد پر حلقہ بندی کا طریقہ کار اپنایا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت!

13 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیے

سیالکوٹ پولیس کی آئی ٹی ٹیم نے اکتوبر کے دوران 40 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کے 91 گمشدہ و چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر لیے، ڈی پی او نے شہریوں کے حوالے کر دیے

13 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیت

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شفافیت، میرٹ اور بہترین گورننس کے ذریعے پنجاب کو ترقی کا ماڈل بنا دیا ہے، جسے دیگر صوبے بھی بطور مثال دیکھ رہے ہیں۔ جھوٹے بیانیے اور پروپیگنڈے سے عوامی خدمت کے سفر کو روکا...

13 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجد

پنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجد، عبادت گاہوں اور عبادت گزاروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

13 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیں

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق شہریوں سے اپنے کمرے میں ملاقات کرکے درخواستیں وصول کر رہے ہیں۔ انہوں نے موقع پر ضروری احکامات بھی جاری کئے۔

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل | اپنا پسرور