جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘
Everyday Physics
25 جنوری 2023دوپہر 12:47 (پاکستان وقت)•Unknown

پیالی میں طوفان (7) ۔ گیس

پیالی میں طوفان (7) ۔  گیس
رفتار:
مطالعہ کا وقت: تقریباً 3 منٹ (463 الفاظ)
پیالی میں طوفان (7) ۔ گیس. سادگی میں خوبصورتی ہے۔ اور جب پیچیدگی کے پیچھے کارفرما سادگی کی اور خوبصورتی کی سمجھ آئے تو یہ پرلطف احساس ہے۔ گیسوں کے مظاہر ایسے ہی بصری سراب ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ایٹموں کی دنیا میں رہتے ہیں۔ مادے کے ہر ننھے ذرے کے باہری حصے میں منفی چارج والے الیکٹرون کا اپنا پیٹرن ہے۔ یہ بھاری مثبت چارج والے نیوکلئیس کے رفیق ہوتے ہیں۔ کیمسٹری ان رفیقوں کی کہانی ہے جو کہ کئی ایٹموں کے درمیان اپنے فرائض بانٹتے ہیں۔ اور بناوٹ تشکیل دیتے ہیں جو کہ ایک طرف کوانٹم دنیا کے سخت قوانین کی پابند ہوتی ہے اور دوسری طرف بھاری بھرکم نیوکلئیس کو بڑے پیٹرن میں ملا دیتے ہیں۔ اس خاص بناوٹ کو مالیکیول کہا جاتا ہے۔ اس فقرے کو لکھتے وقت میں جو ہوا سانس میں اندر لے جا رہا ہوں، اس میں آکسیجن کے ایٹموں کے جوڑے ہیں (ہر جوڑے میں آکسیجن کا ایک مالیکول ہے) جو کہ 900 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے نائیٹروجن کے جوڑوں سے ٹکرا رہے ہیں جو کہ 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے خراماں خراماں جا رہے تھے۔ اور کہیں پر ان کی ٹکر پانی کے ایک ہزار میل فی گھنٹہ والے مالیکیول سے ہو گئی۔ یہ خوفناک حد تک پیچیدہ اور گڑبڑ والا ہے۔ الگ ایٹم، الگ مالیکیول، الگ رفتار۔  اور ہوا کے ایک کیوبک انچ میں تقریبا 500,000,000,000,000,000,000 مالیکیول ہیں۔ جن میں سے ہر ایک کی ایک سیکنڈ میں تقریباً ایک ارب بار ٹکر ہوتی ہے۔ جب اس کا تجزیہ کرنے لگیں تو لگے گا کہ اسے ترک کر کے کچھ اور پڑھ لیں جیسا کہ سپرکمپیوٹر کو ہیک کرنا یا پھر دماغ کی سرجری۔ یعنی کہ کچھ بھی ایسا جو بھی مقابلتاً آسان ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیس کی دریافت کے بانیوں کو اس سب کا ذرا بھی اندازہ نہیں تھا۔ اور لاعلمی کے بھی اپنے فائدے ہوتے ہیں۔ ایٹم انیسویں صدی سے پہلے سائنس کا حصہ نہیں بنے تھے۔ اس کے وجود کا پکا ثبوت 1905 میں جا کر ملا تھا۔ جبکہ 1662 میں رابرٹ بوائل اور رابرٹ ہک کے پاس محض شیشے کے برتن، پارہ، ہوا اور مناسب حد تک لاعلمی ہی تھی۔ انہوں نے اس کی مدد سے معلوم کیا کہ اگر ہوا کو دبایا جائے تو اس کا حجم کم ہوتا ہے۔ یہ بوائل کا قانون ہے جو کہ بتاتا ہے کہ گیس کے پریشر اور حجم میں معکوس تناسب کا رشتہ ہے۔ اس سے ایک صدی بعد ژاک چارلس نے معلوم کیا کہ گیس کے حجم اور اس کے درجہ حرارت میں براہِ راست تناسب کا رشتہ ہے۔ اگر درجہ حرارت دگنا کر دیں گے تو حجم دگنا ہو جائے گا۔ یہ ناقابلِ یقین لگتا ہے۔ ایٹموں کی اس قدر سنگین پیچیدگی میں سے اس قدر سادہ اور یک رنگ مظاہر؟ یہ فزکس کی دنیا کی پرلطف خوبصورتی ہے۔      (جاری ہے)    

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
22 اکتوبر 2026•10 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟

سعودی عرب میں گذشتہ بدھ 14 اکتوبر کو ایک بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دی گئی تھی۔

22 اکتوبر 2026•10 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے کے معدنی وسائل اور انھیں نکالنے کے لیے دیے جانے والے ہزاروں ٹھیکے گذشتہ کئی دنوں سے بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخو

22 اکتوبر 2026•10 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش

’بدر‘ مفاہمتی یادداشت کو مکہ دفاعی معاہدے کے بعد خطے میں ایک اور اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ایک جانب جہاں یہ سوال ہو رہا ہے کہ اس نئے اتحاد کی اہمیت کیا ہے اور اس سے پاکستان کو کیا فائد

22 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کو خطے میں جاری غیر معمولی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ دورہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششو

22 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘

ترکی کی پارلیمان میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے بیچ طے پانے والے ’مکہ دفاعی معاہدے‘ کا مکمل متن جمع کروائے جانے کے بعد ملک کے ذرائع ابلاغ میں اس معاہدے میں شامل دفاع سے متعلق ایک مخصوص شق پر کافی

22 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے

سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کو پھانسی دیے جانے کے ایک ہفتے بعد بھی کئی اہم سوالات جواب طلب ہیں۔ سعودی حکام نے کہا ہے کہ دونوں نے مکہ کی ایک مسجد میں فحش حرکت کا ارتکاب کیا تھا، تاہم الزام کی تف