جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیAssistant Commissioner, Office Pasrur District Sialkotاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیAssistant Commissioner, Office Pasrur District Sialkotاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیAssistant Commissioner, Office Pasrur District Sialkotاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیAssistant Commissioner, Office Pasrur District Sialkotاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات
داعش ۔ تاریخ کی تصویریں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
داعش ۔ تاریخ کی تصویریں. اوپر بائیں ۔ احمد فضیل الخلیلہ (مستقبل کے زرقاوی) اپنی والدہ کے ساتھ کھڑے تصویر کھچوا رہے ہیں۔ والدہ نے اپنا دوسرا بچہ گود میں اٹھایا ہوا ہے۔ اوپر دائیں ۔ زرقاوی افغانستان جانے سے قبل۔ اس سے کچھ ہی عرصہ بعد انہوں نے افغان جنگ کا حصہ بننے کے لئے پشاور کا سفر کیا نیچے بائیں ۔ زرقاوی کی اردن جیل میں لی گئی تصویر نیچے بائیں ۔ یہ فریم القاعدہ عراق کی پراپیگنڈہ ویڈیو سے لیا گیا، جس میں زرقاوی کو لوگوں سے ملاقات کرتے، خوش گپیاں کرتے، پلاننگ کرتے اور ہتھیار چلاتے دکھایا گیا۔ اوپر بائیں ۔ پرنس عبداللہ اپنے والد شاہ حسین کو آرائشی خنجر دیتے ہوئے۔ اس وقت عبداللہ فوج میں افسر تھے اوپر دائیں ۔ اردن کے شاہ عبداللہ اور ان کی اہلیہ ملکہ رانیہ 2010 میں آفیشل پورٹریٹ کے لئے پوز کر رہے ہیں۔ نیچے بائیں ۔ گیارہ ستمبر کے ایک ماہ بعد شاہ عبداللہ دوئم وائٹ ہاوس میں امریکی صدر سے ملاقات کر رہیں ہیں۔ دونوں ممالک میں تعلقات اچھے رہے لیکن عبداللہ نے جارج بش کو وارننگ دی تھی کہ عراق پر حملہ اس خطے میں پنڈورا بکس کھول دے گا۔ اس تصویر کو داعش نے اپنے پراپیگنڈا میٹیرئل میں بھی استعمال کیا نیچے دائیں ۔ شاہ عبداللہ دوئم قتل کئے گئے پائلٹ معاذ الکساسبیہہ کے والد کے ساتھ ان کے گھر کے باہر افسوس کر رہے ہیں اوپر دائیں ۔ نوجوان ابراہیم البدری (جو البغدادی کے نام سے مشہور ہوئے)، عراق جنگ سے پہلے نیچے دائیں ۔ کیمپ بکا میں ابوبکر البغددی کی فروری 2004 میں لی گئی تصویر۔ مزاحمت کرنے والے گروپ ممبران کے ساتھ گرفتار ہوئے اور دس ماہ اس جگہ پر رہے نیچے بائیں ۔ موصل کی النوری کی عظیم جامع مسجد میں داعش کے لیڈر البغدادی اسلامی خلافت کے قائم ہونے کا اور اپنی خلیفہ بن جانے کا اعلان کرتے ہوئے نیچے دائیں۔ البغدادی کی جاری کردہ آخری ویڈیو جس میں انہوں نے تسلیم کیا کہ اگرچہ داعش کو کئی جگہ پیچھے ہٹنا پڑا ہے لیکن دشمن کو شکست دی جائے گی۔ اوپر بائیں ۔ زرقاوی درمیان میں کھڑے ہیں۔ نیچے نک برگ بیٹھے ہیں۔ 2004 میں ویڈیو سے لیا گیا منظر۔ یہ طریقہ جو زرقاوی کا سگنیچر بنا، اس کی پہلی ویڈیو ہے۔ اس کے بعد اس طرح کی ویڈیوز آتی رہیں اور اس طریقے کو کاپی دوسروں نے کیا اوپر دائیں ۔ عراق میں اقوامِ متحدہ کا ہیڈکوارٹر اب ملبے کا ڈھیر ہے۔ یہاں پر ہونے والے خودکش ٹرک حملے میں مشن چیف سمیت بائیس افراد ہلاک ہوئے۔ یہ القاعدہ عراق سے منسلک ابتدائی حملوں میں ہے۔ نیچے بائیں ۔ ناکام خود کش حملہ آور ساجدہ الرشاوی اپنی خودکش جیکٹ دکھا رہی ہیں جو 2005 میں کئے گئے حملے میں پھٹ نہ سکی۔ یہ تصویر دی جورڈن ٹائمز سے لی گئی ہے۔ نیچے بائیں ۔ داعش کی پراپیگنڈا ویڈیو سے منظر جس میں معاذ الکساسبیہہ کو دکھایا جا رہا ہے۔ بعد میں انہیں یہیں پر زندہ نذرِآتش کر دیا گیا۔ اوپر بائیں۔ بشار الاسد کی حکومت کے خلاف حماة میں ہونے والا بڑا مظاہرہ جولائی 2011 میں ہو رہا ہے۔ حکومت کی تبدیلی کے مطالبے پر خونی ردِ عمل یہاں پر خانہ جنگی چھیڑے جانے کا سبب بنا۔ اوپر دائیں ۔ داعش کے فوجی رقہ کی سڑک پر مارچ کرتے ہوئے۔ مغربی شام کا شہر 2013 میں داعش کے پاس آیا اور اس حکومت کے پاس آنے والا پہلا شہر تھا۔ نیچے بائیں ۔ داعش کے نظامِ انصاف کی جھلک۔ شام اور عراق میں شہر کی نمایاں جگہ پر سزائے موت دی جاتی تھی۔ سر قلم سے مصلوب کئے جانے تک کے طریقے استعمال ہوتے تھے۔ یہاں پر رقہ شہر کے مین سکوائر میں نوجوان کو مصلوب کیا جا رہا ہے نیچے دائیں ۔ داعش کی گاڑیوں کا قافلہ عراقی صحرا کو 2014 کے اوائل میں پار کر رہا ہے۔ یہاں پر موصل اور انبار کے صوبے کے بڑے علاقے پر کامیابی سے قبضہ کر لیا گیا تھا۔ بائیں ۔ زرقاوی کے بعقوبہ کے قریب گھر کا ملبہ۔ فائٹر طیارے نے اس کو نشانہ بنایا تھا۔ زرقاوی اس حملے میں انتقال کر گئے تھے۔ دائیں ۔ ادلب میں باریشا کا مقام۔ امریکی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں بغدادی انتقال کر گئے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سیریز کو پڑھنے کیلئے اردن blogspot. com/2019/12/blog-post_19. html الجفر کا قیدی blogspot. com/2019/12/blog-post_20. html عراق کی جنگ blogspot. com/2019/12/7-2003-19-85-2004-2-2004-29-2004. html بڑا حملہ blogspot. com/2019/12/blog-post_21. html ویڈیو blogspot. com/2019/12/blog-post_22. html شادی کے مہمان blogspot. com/2019/12/blog-post_23. html تاریخِ عراق کا اِک باب ختم ہوا blogspot. com/2019/12/blog-post_24. html داعش ۔ پس منظر blogspot. com/2019/12/blog-post_25. html داعش ۔ میدانِ عمل میں blogspot. com/2019/12/blog-post_26. html رقہ کی فتح blogspot. com/2019/12/blog-post_27. html خلافت کا قیام blogspot. com/2019/12/blog-post_1. html پائلٹ blogspot. com/2019/12/blog-post_28. html انجام blogspot. com/2019/12/blog-post_29. html

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 5, 2026•Recent•سلمان بٹ

How much property in whose name? Find out at home!

How much property is in whose name can now be found from the ID card number sitting at home. Punjab government has launched a new website according to which you can now go home

Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

History of Qila Sobha Singh Ahmadabad Fort and Historic Railway Junction

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

Nov 5, 2026•Recent•سلمان بٹ

Cancel wrong e-challan now at home!

پنجاب میں گھر بیٹھے غلط ای چالان ریویو کرنے کی سہولت متعارف کروادی۔

داعش ۔ تاریخ کی تصویریں | Apna Pasrur