190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رجسٹرار ہائیکورٹ نے اپیلوں سے متعلق کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف اپیلوں پر سماعت کریں۔
- یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے گزشتہ سماعت پر کیس کی تیاری کے لیے مہلت طلب کی تھی، جبکہ بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے عدالت سے 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا کی گئی تھی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 25 نومبر کے لیے باقاعدہ مقرر کر دی ہیں۔
رجسٹرار ہائیکورٹ نے اپیلوں سے متعلق کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف اپیلوں پر سماعت کریں۔
یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے گزشتہ سماعت پر کیس کی تیاری کے لیے مہلت طلب کی تھی، جبکہ بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے عدالت سے 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا کی گئی تھی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











