یا اللہ! ہم سب کمزور ہیں ہمیں معاف فرما، رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے اختتام پر رقت آمیز دعا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- دعا انڈیا کے مولانا ابراہیم دیولہ صاحب نے کروائی ،مولانا نے کہا یا اللہ ہمیں دین سیکھنے کیلئے اللہ کے راستے میں وقت، جان اور مال خرچ کرنے کی توفیق عطا فرما۔
- انہوں نے عالم اسلام کیلئے خیر ، بیماروں کیلئے شفا اور قرض داروں کی قرض سے نجات کی دعا بھی۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): یااللہ ! ہم سب کمزور ہیں ہم سب کو معاف فرما، عالم اسلام کی خیر فرما، ہمیں آخری نبیؐ کے بتائے ہوئے طریقہ پر چلنے والا بنا،ہماری زندگیوں میں کلمہ طیبہ کی برکتیں نازل فرما، بیشک کلمہ طیبہ والی زندگی ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی کی بنیاد ہے، تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
دعا انڈیا کے مولانا ابراہیم دیولہ صاحب نے کروائی ،مولانا نے کہا یا اللہ ہمیں دین سیکھنے کیلئے اللہ کے راستے میں وقت، جان اور مال خرچ کرنے کی توفیق عطا فرما۔
انہوں نے عالم اسلام کیلئے خیر ، بیماروں کیلئے شفا اور قرض داروں کی قرض سے نجات کی دعا بھی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











