گھر سے ماں اور بیٹی کی گلہ کٹی لاشیں برآمد

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- آئی جی پنجاب عبدالکریم نے گھر سے ماں اور بیٹی کی لاشیں ملنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب۔
- آئی جی پنجاب نے سی پی او گوجرانوالہ کو واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
- آئی جی نے ہدایت کی کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئےکار لائے جائیں۔
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن کے محلہ محمد پورہ میں گھر سے ماں بیٹی کی گلہ کٹی لاشیں ملی ہیں۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے گھر سے ماں اور بیٹی کی لاشیں ملنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر۔
آئی جی پنجاب نے سی پی او گوجرانوالہ کو واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
آئی جی نے ہدایت کی کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئےکار لائے جائیں۔
سی پی او گوجرانوالہ اور سینئر پولیس افسران جائےوقوعہ پر موجود ہیں جب کہ فرانزک اور انویسٹی گیشن ٹیموں نے جائےوقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کےلیےپولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ میں خالدہ بی بی اور 21سالہ بیٹی رومیشہ کو تیزدھار آلے سے قتل کیا گیا تھا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











