اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
ون ویلنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار ایف آئی آر درجگوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کیلئے روانہ دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ میں دلہن جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہون ویلنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار ایف آئی آر درجگوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کیلئے روانہ دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ میں دلہن جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہون ویلنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار ایف آئی آر درجگوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کیلئے روانہ دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ میں دلہن جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہون ویلنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار ایف آئی آر درجگوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کیلئے روانہ دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ میں دلہن جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہ
اہم خبریں2 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:29
🇬🇧 English

گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کیلئے روانہ دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ میں دلہن جاں بحق

گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کیلئے روانہ دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ میں دلہن جاں بحق

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • گوجرانوالہ : پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا جہاں ولیمے کی تقریب کے لیے روانہ ہونے والے دلہا دلہن کی گاڑی پر مسلح شخص نے فائرن۔
  • اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک اور دلخراش واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے سمن آباد چونگی کے قریب گزشتہ رات اس وقت پیش آیا جب دلہا اور دلہن اپنے ولیمے کی تقریب میں شرکت۔
  • پولیس حکام نے کہا ہے کہ اس خوفناک واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جس نے ملزمان کے سفاکانہ طریقے کو بے نقاب کر دیا ہے، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا۔
  • پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں متعلقہ تھانے میں 3 نامزد ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں مقتولہ کی ایک دوست کو بھی نا۔

گوجرانوالہ : پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا جہاں ولیمے کی تقریب کے لیے روانہ ہونے والے دلہا دلہن کی گاڑی پر مسلح شخص نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں نو بياہتا دلہن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک اور دلخراش واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے سمن آباد چونگی کے قریب گزشتہ رات اس وقت پیش آیا جب دلہا اور دلہن اپنے ولیمے کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے، پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والی دلہن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی، مقتولہ کی شادی محض ایک روز قبل ہی بڑی دھوم دھام سے انجام پائی تھی۔

پولیس حکام نے کہا ہے کہ اس خوفناک واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جس نے ملزمان کے سفاکانہ طریقے کو بے نقاب کر دیا ہے، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اور دلہن ایک سفید رنگ کی کار میں سوار تھے، اسی اثناء میں ملزم نے گن پوائنٹ پر گاڑی کو زبردستی روکا، گاڑی کی پچھلی نشست پر بیٹھی ایک اور لڑکی کو باہر نکالا اور پھر کار کے اندر داخل ہو کر دلہن پر سیدھی گولی چلادی۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں متعلقہ تھانے میں 3 نامزد ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں مقتولہ کی ایک دوست کو بھی نامزد کیا گیا ہے، ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ مرکزی ملزم لڑکی سے پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن اہلخانہ نے رشتہ دینے سے صاف انکار کر دیا تھا، ملزم اصل میں مقتولہ کی اسی دوست کا قریب ترین رشتہ دار ہے جسے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے کہا ہے کہ فائرنگ کے فوراً بعد تمام ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دے کر ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام نے عزم ظاہر کیا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور سائنسی شواہد کی مدد سے کیس کی تمام زاویوں سے تفتیش جاری ہے اور جلد ہی ملوث ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR