پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہ
پاکستان2 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:11
🇬🇧 English

کوٹ لکھپت کے قیدیوں کے لیے ریلیف کا مطالبہ

کوٹ لکھپت کے قیدیوں کے لیے ریلیف کا مطالبہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو ریلیف ملنا چاہیے، تاہم حکومت اس کے لیے تیار نہیں۔
  • جہلم میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی میں موجود اجنبی لوگ مذاکرات کر رہے ہیں، جب کہ مذاکراتی عمل میں شامل افراد کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔
  • فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف میں وکلا کو اس امید پر شامل کیا گیا تھا کہ عدالتوں سے انصاف ملے گا، لیکن وہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): جہلم: فواد چوہدری نے حکومت سے کوٹ لکھپت کے قیدیوں کے لیے ریلیف اور مذاکرات میں اصل قیادت کو شامل کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو ریلیف ملنا چاہیے، تاہم حکومت اس کے لیے تیار نہیں۔ جب کہ شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر رہنماؤں کو بھی مذاکراتی عمل میں شامل کیا جانا چاہیے۔

جہلم میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی میں موجود اجنبی لوگ مذاکرات کر رہے ہیں، جب کہ مذاکراتی عمل میں شامل افراد کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔ ایسی صورت حال میں پارٹی کی موجودہ قیادت قصور وار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایسی کارروائیاں کر رہی ہے جن سے مذاکرات آگے نہ بڑھ سکیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف میں وکلا کو اس امید پر شامل کیا گیا تھا کہ عدالتوں سے انصاف ملے گا، لیکن وہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ اب عدالتوں سے ریلیف کی امید بھی نہیں، جب کہ دوسری طرف موجودہ لوگ سیاسی جدوجہد بھی نہیں کر سکتے۔

انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو وقت کے ساتھ اپنی حکمت عملی تبدیل کرنا ہوگی۔ جب تک پارٹی موجودہ قیادت کو الگ نہیں کرتی، وہ کامیاب نہیں ہو سکتی۔

فواد چوہدری نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بھی نئے صوبوں کے حامی ہیں اور ملک میں نئے صوبے بننے چاہییں۔ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو نئے صوبوں کے معاملے پر تحریک انصاف کی حمایت حاصل کرنی چاہیے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ