ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری صفائی آپریشن، فیلڈ اسٹاف کی حاضری اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ستھرا پنجاب کے مائیکرو پلان پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور صفائی آپریشن کی مؤثر نگرانی کے لیے فیلڈ مانیٹرنگ افسران کو مزید فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ صفائی کے انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی، غفلت یا سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام متعلقہ عملہ اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے ادا کرے۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











