ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرکے فعال بنایا جائے تاکہ شہریوں کو خریداری کی بہترین سہولیات میسر آ سکیں۔
- ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سہولت بازار کے فعال ہونے سے شہریوں کو روزمرہ استعمال کی اشیاء سرکاری نرخوں پر دستیاب ہوں گی، جس سے وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق۔
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرکے فعال بنایا جائے تاکہ شہریوں کو خریداری کی بہترین سہولیات میسر آ سکیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سہولت بازار کے فعال ہونے سے شہریوں کو روزمرہ استعمال کی اشیاء سرکاری نرخوں پر دستیاب ہوں گی، جس سے وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











