ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے سیالکوٹ میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری سیوریج

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے سیالکوٹ میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری سیوریج، نکاسی آب، گلیوں کی پختگی، انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک سمیت دیگر منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کام کی رفتار، معیار اور مانیٹرنگ کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے افسران کو ہدایت کی کہ تمام منصوبے بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کئے جائیں تاکہ عوام کو بروقت ریلیف مل سکے۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











