PasrurNov 24, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03:00 بجے دن بمقام ٹی ایم اے ہال پسرور میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ شہری شکایات کے ازالہ کیلیے ملاقات کر سکتے ہیں۔
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











