ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس بل 2026 کے حوالے سے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی زاہد بخاری کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
"ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس بل 2026" کے حوالے سے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی زاہد بخاری کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔۔۔ تھیٹر ایسا ہونا چاہیے جہاں خاندان باوقار اور معیاری تفریح سے لطف اندوز ہو سکیں۔ تھیٹر پر کسی قسم کی پابندی نہیں لگائی جا رہی بلکہ اسے منظم اور اس کی اصل ثقافت کو بحال کیا جا رہا ہے۔ اس بل کا مقصد فنکاروں کے حقوق کا تحفظ اور معیاری فیملی تھیٹر بحال کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت آرٹسٹ سپورٹ فنڈ میں 100 فیصد اضافہ، فلم سٹی اور آرٹسٹ کالونی جیسے اقدامات سے فنکاروں کو معاشی طور پر خودمختار بنایا جا رہا ہے۔کمرشل تھیٹر کو آرگنائز، ریگولر اور مانیٹر کرنا "اظہار رائے" پر پابندی نہیں
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











